
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
شعبان المعظم کی پہلی جمعرات غیبی دولت نصیب ہوگی۔ ان شاء اللہ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ شعبان کا مہینہ الحمدللہ شروع ہو چکا ہے۔ اس کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ شعبان میرا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں خاص ایسے اعمل کرنے چاہیے جن سے نبی کریم ﷺ کی ذات خوش ہو جب وہ ذات خوش ہوگی تو اللہ تعالیٰ خوش ہوگا جب اللہ تعالیٰ خوش ہوگا تو آپ پر نعمتیں برسا دے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی حاجتوں کو پورا فرما دے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مُرادوں کو پورا فرما دے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے نصیب کو اچھا کر دے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی قسمت کو سورج سے تیز چمکا دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ جمعرات والے دن آپ نے عصر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے۔ عصر کی نماز پڑھنی ہے پھر اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 786 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
اس عمل کی بہت زیادہ فضیلت آئی ہوئی ہے۔ جمعرات کے دن یہ عمل کر لیں اس کے بعد اپنی دولت میں اضافہ ہوتا ہوا خود دیکھیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





