محبت کے وظائفوظائف

3sal ka naraz mehboob b wapis ayga-mufti bilal qadri

3 سال سے محبوب ناراض تھا۔ آپ کے اس وظیفے نے دوبارہ رابطہ بحال کرا دیا دعا کریں۔۔۔ میری مٹھی میں ہو جائے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

تین سال سے محبوب ناراض تھا آپ کے اس وظیفے نے دوبارہ رابطہ بحال کرا دیا دعا کریں کہ میری مٹھی میں بھی ہو جائے۔ الحمدللہ ایسے بہت سے پوزیٹیو ریسپانس ہیں اور وظیفہ جو دیتے ہیں وہ  دل سے دیتے ہیں اور ان لوگوں کے لئے اپنے دل میں دکھ درد رکھتے ہیں جو اس حوالے سے پریشان ہیں کیونکہ میرا کام ایسا ہے کہ میرے پاس دن میں بہت سارے لوگ یہاں آتے ہیں یہاں اپنے دل کی بات بھی کرتے ہیں اور کئی میری بہنیں اتنی پریشان ہوتی ہیں کہ ڈپریشن کے اندر چلی جاتی ہیں وہ کہتی ہیں کہ کسی طریقے سے ساری باتیں کہہ دیں اور اس کا حل ہمیں مل جائے۔ اگر یہاں پر آپ نے آنا ہے یا فون پر اور بعض دفعہ اتنی لمبی بات ہو جاتی ہے اور بعد میں کئیں بہنیں کہتی ہیں میں کافی لمبی بات کر چکی ہوں۔ مفتیٰ صاحب ہم نے آپ کا بہت ٹائم لیا ہے آپ پرشان تو نہیں ہوے۔ میں کہتا ہوں کہ یہ میری ڈیوٹی ہے میں نے آپ کی بات سننی ہے اُس کا کوئی حل نکالنا ہے تاکہ آپ کا مسئلہ جو ہے وہ حل کیا جائے تو یہ ایک بہن تھی اور ان کے جو شوہر تھے وہ پہلے پاکستان میں تھے اور تین سال پہلے ان کا ویزا وغیرہ لگا اور وہ امریکہ چلے گئے اب وہاں امریکہ چلے گئے ہیں تو وہاں پر جا کے ان کی کوئی ایک دو مرتبہ بات ہوئی جو ان کی میں تفصیل بتا رہا ہوں تو اس بات پہ ایک دوسرے کے ساتھ ان کی مس انڈر سٹینڈنگ ہو گئی تھی وہاں سے انہوں نے ان کو بلاک بھی کر دیا ، نمبر بھی بند کر دیا بلکل رابطہ  ہی ختم کر دیا اب وہ کہتی ہیں کہ مجھے یہ بھی معلوم تھا کہ کوئی اور لڑکی ان کے ساتھ انوالو ہے اس کو میں جانتی بھی ہوں نام نہیں پتا لیکن میں اس کو جانتی ہوں تو مجھے پکا یقین تھا کہ وہ ہی ہے جس نے ہمارے درمیان میں جو رکاوٹ ڈالی ہے کہتی ہے بڑے میں نے طریقے کیے ہیں ہر جگہ سے نمبر نکالنے کے کوشش کی ہے لیکن نمبر نہیں نکلا تھا تو یہ آپ نے ایک اسم اعظم بتلایا تھا اور وہ کہتی ہیں کہ جب آپ نے بتلایا تو میں یقین کے ساتھ کرتی رہی کچھ عرصہ میں نے کیا مجھے نہیں یاد کتنے دن کیا لیکن یہ ہے کہ اس نے خود مجھ سے رابطہ اور جس دن وہ میرے پاس آئی تھی کہتی ہیں کہ کل بھی میری رات میں اس سے کافی دیر تک بات ہوتی رہی ہے تو اب ان کا کہنا تھا کہ مجھ سے رابطہ تو آپ نے بحال کروا دیا ہے۔

اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ اس کو میری مٹھی میں بھی کر دیں ابھی بھی میں کال کرتی ہوں پھر پورا دن گزر جائے گا مجھے کال نہیں کرے گا یا صبح مجھے کال کرنی ہوگی تو صبح سے میں سارا دن ویٹ کر کر کے شام کو کرے گا۔

تو میں کہتی ہوں کہ ایسا ہو جائے کہ بات کرنے کا کہوں اسی وقت میرے ساتھ بات کرے تو ان کو میں نے ایک عمل دیا یہ آپ عمل کریں اور آج کے آرٹیکل کے اندر وہ عمل شیئر کروں گا جو میں نے ان کو دیا تھا اور انہوں نے کیا تھا جس سے ان کی محبوب سے ناراضگی ختم ہوئی ہے خود رابطہ بحال ہوا ہے اور اب بات شادی کی طرف جو ہے ان کی چل رہی ہے آج کے آرٹیکل میں وہ وظیفہ دوں گا اور جو ہے کہ میری مٹھی میں آجائے وہ میں نے ایک وظیفہ ان کو دیا ہے اب جس دن وہ ان کا مسئلہ حل ہو گیا اور انہوں نے ہاں کر دی کہ مفتیٰ صاحب یہ میرا کام ہو گیا ہے تو وہ وظیفہ پھر میں آپ کے سامنے بھی شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے جو ان بہن نے کیا بتلایا کہ فجر کے بعد اور مغرب کے بعد آپ کے بتائے ہوئے طریقے پر میں 313 مرتبہ یہ پڑھتی تھی اور اول و آخر جو ہے وہ تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھتی تھی جو نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں اور کہتی ہیں کہ مجھے نہیں یاد میں نے کتنے دن کیا لیکن میں آپ کو کہہ رہا ہوں کم از کم 11 دن اس عمل کو آپ نے لازم کرنا ہے۔

muhabbat ka wazifa

یہ میں آپ لوگوں کو اس کی اجازت بھی دے رہا ہوں اور اس عمل کو ضرور کیجیئے گا ان شاء اللہ آپ کی محبت واپس لوٹ آئے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad