محبت کے وظائفوظائف

Muhabbat ka sab sy anokha wazifa-Mufti Bilal Qadri

ایک کیل میں یہ چھوٹا سا عمل کر کے اُس پر دم کریں اور محبوب کی تصویر پر لگائیں رزلٹ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ایک کیل لیں سٹیل کی کیل ہو تقریباً ایک سے دو انچ اور اس کیل پر یہ چھوٹا سا عمل کرنا ہے۔ اس کے بعد محبوب کی تصویر پر آپ نے وہ کیل لگا دینی ہے اب محبوب کی جو تصویر ہوگی تصویر میں جو سینے والی جگہ دم کرنا ہے۔ دم کرنے کے بعد اس کو پیوست کر دیں یعنی ایسے کر دیں کہ وہ تصویر سے آر پار ہو جائے۔ ایک انچ کی بھی کیل ہو یا دو انچ کی بھی ہو تو کوئی مسئلہ نہیں ہے بس کیل سٹیل کی ہونی چاہیے۔ بلکل نیو ہو پہلے سے استعمال نہ ہوئی ہو۔ یہ عمل آپ نے ایک دن کرنا ہے اب بدھ ، جمعرات یا جمعہ میں سے کسی بھی ایک دن کر سکتے ہیں۔ اگر بدھ کے دن کرتے ہیں تو ظہر سے عصر کے درمیان کرنا ہے۔ اگر جمعرات کے دن کرنا ہے تو پھر آپ نے عصر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے۔ اگر جمعہ کے دن کرنا ہے تو پھر جمعرات کے دن مغرب سے لے کر جمعہ والے دن مغرب سے پہلے کسی بھی وقت آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ نے 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یاودود صل علی محمد

یہ پڑھیں کیل پر دم کرنے کے بعد اس کو تصویر کے اوپر لگا کے اپنے پاس رکھ لیں۔ گھر میں رکھ لیں ، تجوری میں رکھ لیں ، دراز میں رکھ لیں ، تکیے کے نیچے رکھ لیں ایسی تڑپ پیدا ہوگی کہ ان شاء اللہ یہ تڑپ آپ کی زبان سے ہم خود سُنیں گے تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad