رزق کے وظائفوظائف

Ye amal kiya 3 din mein crorepati ho geya-Mufti Bilal Qadri

جس نے بھی یہ عمل کر لیا صرف 3 دن میں کروڑپتی ہو گیا۔ اگر یقین نہیں آتا تو ایک بار ضرور آزمالیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جس نے بھی یہ عمل کر لیا صرف تین دنوں میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ اگر یقین نہیں آ رہا ہے تو ایک بات ضرور آزما کر دیکھیں۔ کوئی سے بھی تین دن لے لیں بس اس میں منگل کا دن نہیں آنا چاہیے نہ شروع میں آئے نہ آخر میں آئے لیکن اگر پوچھیں گے کہ سب سے بہترین تین دن کون سے ہیں تو اس میں سے سب سے بہترین دن بدھ ، جمعرات اور جمعہ کے ہیں۔ بس منگل سے نہ شروع ہو اور نہ منگل پر ختم ہو۔ یہ وظیفہ ان تین دنوں میں 4100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ جس وقت صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس کو پڑھتے رہیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یارب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجھک وعظیم سلطانک

یہ اسمِ اعظم ہے اور اگر اسمِ اعظم دینے کی بات کی جائے تو سب سے زیادہ میں یہ اسمِ اعظم دیتا ہوں کیونکہ اسمِ اعظم کے میں نے بہت پوزیٹیو ریسپانس دیکھے ہیں۔ آپ کی زندگی کا کوئی بھی مسئلہ ہے اس اسمِ اعظم سے حل ہوگا۔ آپ کی کوئی حاجت ہے اس اسمِ اعظم سے پوری ہوگی۔ آپ کاروبار کرنا چاہتے ہیں اس اسمِ اعظم کی برکت سے آپ کا کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے گا۔ اچھا روزگار چاہتے ہیں بہترین روزگار آپ کو نصیب ہوگا۔ ضرور اس اسمِ اعظم کو پڑھیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad