محبت کے وظائفمیاں بیوی کے وظائفوظائف

kajal pr dam kren mehboob ghulam bnaen-mufti bilal qadri

اس ایک لفظ کو پڑھ کر کاجل پر دم کریں محبوب ساری زندگی آپ کا غلام ہوگا۔

in article

محبت کے حوالے سے بہت زیادہ لوگ مجھے میسجز کرتے ہیں اور کالز کر رہے ہیں خاص طور پر میاں بیوی کے لیے یہ بہت ہی بہترین عمل ہے ان دونوں کے درمیان ناچاکی ہے بات نہی کر رہے آپس میں ، کئیں ایسے ہیں جو سالوں سے بات نہیں کر رہے ایک دوسرے سے اور علیحدہ رہ رہے ہیں تو یہ والا عمل آپ کو بہت زیادہ فائدہ دے گا۔ آپ کا محبوب ہے شوہر ہے بیوی ہے یا جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔ کوئی آپ سے روٹھ گیا ہے۔ آپ کے ان سب مسائل کا حل یہ والا وظیفہ ہے آپ نے اس آرٹیکل کو پورا پڑھنا ہے۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 وظیفہ:

یا بدوح

 

کاجل پر دم کر کے وظیفہ کرنے کا طریقہ کار:

آپ نے عشاء کی نماز پڑھنی ہے۔ بستر کے اوپر بیٹھ کے اس کا تصور کر کے اگر وہ پاس ہے تب اسے دیکھتے ہوئے یا اس کی تصویر کو دیکھتے ہوئے آپ نے اول و آخر درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور پھر ” یا بدوح ” اس کو آپ نے 786 مرتبہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اس کاجل پہ دم کر دیں۔ اس کاجل کو پھر چھوپا کے سمبھال کے رکھنا ہے کہ کہیں اور کوئی استعمال نہ کرے آپ کے علاوہ۔  ایسا نہیں ہونا چاہیئے کے وہ کاجل کوئی اور استعمال کرے نہیں تو مسئلہ بھی ہو سکتا ہے اور اس کاجل کو آپ نے اپنی آنکھوں پہ لگانا ہے اپنی آنکھوں پہ لگانےکے بعد اس کے سامنے جائیں جس کے لیے عمل کر رہے ہیں۔ اگر سامنے جانا ناممکن ہے تو پھر اس کی تصویر کو سامنے رکھیں۔ انشاءاللہ ایسی دل میں محبت پیدا ہو گی تو پھر کوئی کالا جادو بھی کروا دے تو اس کے دل سے آپ کی محبت نہیں نکل سکتی۔ ایک بار اس عمل کو ضرور کر کے دیکھیں۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad