
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اپنے لائف پارٹنر کے لئے سب سے بہترین دعا! شوہر ، محبوب آنکھوں کی ٹھنڈک اور آپس میں بے پناہ محبت نصیب ہوگی۔ آپ کا محبوب ہے / محبوبہ جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں اور اس حوالے سے کچھ مسائل ہیں ، کچھ غلط فہمیاں ہیں آپ چاہتے ہیں یہ غلط فہمیاں دُور ہو جائیں۔ میاں بیوی ہیں ان کے درمیان میں طلاق فائل ہو چکی ہے چاہتے ہیں کہ واپس سے ہم ایک ہو جائیں اور چاہتے ہیں کہ جو لائف پارٹنر ہمارا بننے والا ہے۔ وہ ہمیشہ کے لیے ہمارے لیے بہترین ہو تو اس کے لیے یہ سب سے بہترین دعا ہے خاص کر خواتین کو کہوں گا کہ روزانہ کم سے کم ایک تسبیح یہ دعا ضرور پڑھ لیا کریں۔ رات میں پڑھ لیں ، صبح پڑھ لیں جس طرح آپ اس کو پڑھ لیں جن کی شادیاں نہیں ہوئیں وہ بھی پڑھ لیں ، جن کی شادی ہوئی ہے وہ بھی پڑھ لیں۔ اگر آپ کا شوہر اچھا نہیں ہے تو ان شاء اللہ اچھا ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے شادی ہونے والی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ میرا جو شوہر ہے ، محبوب ہے جس سے ہماری شادی ہونے جا رہی ہے وہ ہماری لئے بہتر ہو ، اچھا ہو تو آپ نے ایک کام کرنا ہے کہ رات سوتے وقت یہ ایک تسبیح پڑھ کے اس کی تصویر کے اوپر دم کر دیں ، تصور میں دم کر دیں پھر آپ سو جائیں یا اگر رات کو نہیں پڑھ سکتے تو پھر صبح کے ٹائم آپ نے پڑھنا ہے اگر صبح بھی نہیں پڑھ سکتے تو پھر عصر کے بعد ایک تسبیح آپ نے ضرور پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
بہترین دعا ہے اور اس کا ترجمہ یہ ہے کہ اے اللہ! میرے شوہر کو میری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے اور مجھے اس کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے۔ اے اللہ! ہمیں خوشی ، محبت اور رحمت عطا فرما اور ہماری زندگی اور اولاد میں برکت عطا فرما اور ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل فرما۔ کتنی پیاری دعا ہے ان شاء اللہ اس دعا کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ جن کی نہیں ہوئی وہ بھی پڑھیں جن کی ہوئی ہے وہ بھی پڑھیں ان شاء اللہ رزلٹ اس کا خود دیکھیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





