
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اگر اپنی پاک محبت کا حصول چاہتے ہیں تو اس اسمِ اعظم سے مدد لیں۔ پلک جھپکتے ہی آپ کی محبت آپ کی ہو جائے گی۔ پاک محبت اس لیے کہا کہ آپ کا محبت کے ساتھ شادی کا ارادہ ہے تو اگر اپنی محبت کا حصول چاہتے ہیں نکاح میں مشکلیں آ رہی ہیں ، پریشانیاں آ رہی ہیں ، تکلیفیں آ رہی ہیں تو اس کے لیے آپ یہ پاک عمل کر لیجئے۔ روزانہ ایک تسبیح اس کی پڑھ لیں لڑکا ہے یا لڑکی ہے ان شاء اللہ چند دن میں آپ کو فائدہ نظر آ جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ اسمِ اعظم ہے اس اسمِ اعظم کی ایک تسبیح فجر کے بعد پڑھنی ہے 9:00 بجے تک کا ٹائم ہے اور ایک تسبیح مغرب کے بعد پڑھنی ہے اس کا بھی مغرب کے بعد سے لے کر رات 9:00 بجے تک کا ٹائم ہے۔ اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پھر یہ اسمِ اعظم پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
سات سے گیارہ دن تک اس عمل کو کیجیئے ان شاء اللہ رزلٹ آپ کے سامنے آ جائے گا پھر آپ کمنٹ میں ریسپانس ضرور شیئر کیجیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





