بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
دولت ، پیسہ خوب چاہتے ہیں؟ کروڑ پتی ہونا چاہتے ہیں؟ ہر دعا قبول کروانا چاہتے ہیں؟ آج سے ہی یہ عمل شروع کر لیں۔ روزانہ ایک تسبیح فجر کے بعد ایک تسبیح مغرب کے بعد پڑھنی ہے پیسہ خوب ملے گا ، حاجت و مراد پوری ہوں گی ، دعا آپ کی قبول ہوگی اور اس عمل کو دولت کی چابی بھی کہا جاتا ہے۔ دولت کے خزانوں کی چابی کہا جاتا ہے کہ جو یہ عمل پڑھتا ہے گویا کہ یہ دولت خزانوں کی چابی ہے اور آپ اپنے خزانوں کے جو تالے ہیں ان کو چابی لگا رہے ہیں پڑھتے جائیں گے اس کے تالے کھلتے جائیں گے اور اللہ آپ کو بے پناہ دولت عطا فرمائے گا۔ اس عمل کی وجہ سے اللہ آپ کی بدنصیبی کے سارے تالے کھول دے گا۔ کم از کم ستر ہزار رزق کے دروازے کھل جاتے ہیں۔ اب وہ آپ پر ہے کہ کہاں سے کتنا لینا ہے اور کتنا اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائیں گے۔ تو اس عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں ایک تسبیح فجر کے بعد 101 مرتبہ ، ایک تسبیح مغرب کے بعد پڑھنے کی عادت بنائیں ان شاء اللہ چند دنوں میں ہی آپ کو اپنی آنکھوں سے ریزلٹ نظر آئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب آپ نے کرنا کیا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے 101 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
اس کو پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ زندگی میں اس کو بار بار پڑھیں۔ خود پڑھیں ، گھر والوں کو کہیں ، بچوں کو اس کی تلقین کریں۔ ان شاء اللہ آپ سے ہی نہیں آپ کی نسلوں سے بھی اللہ تعالیٰ محتاجی کو دور فرما دیں گے اور آپ کی نسلیں بھی یہ وظیفہ پڑھنے کے بعد جو دعا مانگیں گی اللہ تعالیٰ ان کی دعاؤں کو بھی ضرور قبول فرمائے گا۔ تو اس عمل کا کوئی ٹائم نہیں دوں گا اس کو آپ کچھ عرصہ لگاتار پڑھتے رہیں تاکہ اس کا آپ کو فائدہ حاصل ہو۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT