شادی کے وظائفوظائف

Rishta khud chal kar ghar aye ga-Mufti Bilal Qadri

اچھے رشتے کے لئے بہترین وظیفہ۔ من پسند شادی کے لئے بھی یہ عمل کر سکتے ہیں۔ پہلے مہینے 110٪ رزلٹ ملے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اچھے رشتے کے لیے بہترین وظیفہ من پسند شادی کے لیے بھی یہ عمل کر سکتے ہیں۔ پہلے ہی مہینے 100٪ نہیں 130٪  آپ کو رزلٹ ملے گا۔ میرے پاس خواتین آتی ہیں کہ ہمارے بچے ہیں ان کی شادیاں نہیں ہو رہی خاص کر بیٹیوں کے حوالے سے ہوتے ہیں۔ اب ایک بہن میرے پاس آئی وہ امیر گھرانے سے تھی اور کہتی ہیں کہ میری بچی خوبصورت ہے ، پڑھی لکھی بھی ہے ، ہمارے پاس اللہ کا دیا ہوا سب کچھ ہے لیکن بچی کا رشتہ نہیں ہو رہا تو یہ بعض اوقات بندش ہوتی ہے۔ تو یہ وظیفہ خاص کر والدین کریں اگر بچہ / بچی ہے جس کی شادی نہیں ہو رہی یا بچہ / بچہ خود عمل کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی کریں اب اس کو ڈبل طریقے سے کر سکتے ہیں ایک تو یہ ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ بس شادی ہو جائے کہیں بھی تو آپ اس کو کھلا پڑھ سکتے ہیں۔ دوسرا اگر آپ کسی خاص جگہ پہ شادی کرنا چاہتے ہیں تو سوچیں کہ فلان جگہ سے ہمارے لیے رشتہ آجائے پھر اس وظیفے کو کریں ان شاء اللہ رشتہ خود چل کے گھر آئے گا اور چٹ منگنی پٹ بیاہ ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور آپ نے یہ وظیفہ روزانہ پڑھنا ہے کم از کم اکیس دن 21 دن والدین بھی کر سکتے ہیں بچے بچیاں بھی کر سکتی ہیں۔ والدین اگر اپنے بچوں کے لیے کر رہے ہیں تو یہ مان لیں کہ میں اپنی فلان بچے / بچی کے لیے کر رہی ہوں کہ اس کا جلد سے جلد اچھے سے اچھا رشتہ ہو جائے۔ اگر بچے بچیاں کر رہے ہیں کہ ایک خاص جگہ کرنا ہے تو اس کو سوچ کر کہ میں فلان جگہ شادی کرنا چاہتا ہوں یا چاہتی ہوں اس میں آسانی ہو جائے۔ جلد سے جلد ہماری شادی ہو جائے اور روزانہ جب بھی پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔

وخلقنکم ازواجا یابدیع

440 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے۔ صبح اُٹھیں رات سوتے وقت کا تک آپ نے اس کو 440 مرتبہ مکمل کرنا ہے۔  چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھے تسبیح پہ ، انگلیوں پہ کسی بھی طریقے سے پڑھ سکتے ہیں بس تعداد اس سے کم نہیں ہونی چاہیے اوپر جتنی مرضی ہو جائے۔ اتنا اس کا آپ کو فائدہ ہوگا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad