
11 دن یا پھر 17 دن آپ نے لگاتار یہ عمل کرنا ہے۔ اس عمل کو کرنے کے دوران کوشش کرنی ہے کہ محبوب کے سامنے نہیں جانا جب تک عمل پورا نہ ہو جائے۔ اگر وہ آپ کے ساتھ کونٹیکٹ میں ہے تو کوشش کرنی ہے کہ زیادہ بات نہیں کرنی۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ میں ان کو وظیفہ دیتا ہوں۔ وہ وظیفہ بھی کر رہے ہوتے ہیں اور محبوب کو کالیں بھی کر رہے ہوتے ہیں۔ پھر وہ کال پک نہیں کرتا/کرتی یا پک کر لے تو کہتا / کہتی ہے کہ دوبارہ مجھے کال مت کرنا۔ تو اس سے آپ کا جو عمل ہوتا ہے وہ بےکار ہو جاتا ہے۔ تو کوشش کیا کریں کہ عمل کے دوران اسے کال میسجز مت کیا کریں۔ پہلے اس عمل کو پورا کریں اس کے بعد آپ اس سے رابطہ کریں جو بات کہیں گے وہ مانے گا۔ ہو سکتا ہے کہ عمل کے دوران ہی وہ آپ سے ناراضگی ختم کر کے خود آپ کے پاس واپس آجائے۔ بہت ہی آسان عمل ہے۔ 100٪ اس کا فائدہ ہے۔ ایک بار اس عمل کو کریں گے تو آپ کو پتہ لگے گا کہ کتنا پاورفل عمل ہے۔ اگر نہیں کریں گے تو کیسے پتہ لگے گا کہ عمل پاورفل ہے یا نہیں؟
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے اس عمل کو رات کو سوتے وقت 313 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کرنا ہے۔ 11 دن یا زیادہ سے زیادہ 17 دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ عمل کرنے کے بعد پھر آپ نے اپنے محبوب کے سامنے جانا ہے۔ اگر میاں بیوی ہیں تو وہ اگر روزانہ ایک دوسرے کے سامنے آتے ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے آپ پھر بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ کوشش کرنی ہے ان دنوں کے اندر اسے کسی بات پر فورس نہیں کرنا۔ کسی بات پر زبردستی نہیں کرنی تاکہ وہ ناں جیسے الفاظ استعمال نہ کرے اس سے عمل ضائع ہو جاتا ہے۔ یہ میرے تجربے میں ہے کہ آپ جس کے لیئے عمل کر رہے ہیں یا کروا رہے ہیں تو اگر اس عمل کے دوران وہ کسی بات پر ناں کر دیتا ہے تو وہ آپ کا عمل ضائع ہو جاتا ہے۔
اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد 313 مرتبہ آپ نے یہ عمل پڑھنا ہے۔
فلاں علا حب فلاں پہلے فلاں پر محبوب کا نام اور دوسری فلاں پر اپنا نام لینا ہے۔ اس کے بعد اپنے جسم پر دم کر دینا ہے۔ 12 دن یا 18 دن اس کے سامنے جائیں اور جو بات کہیں گے مانے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





