
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جن کی محبت روٹھ چُکی ہے دور چلی گئی ہے یا کوئی آپ کی محبت میں تیسرا آگیا ہے وہ بس یہ عمل کریں اور رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔ بہت سارے میرے وظائف ہیں اور یہ جو وظیفہ ہے تیسرے یا چوتھے نمبر پر سب سے زیادہ پاورفل ہے تو جن کی محبت روٹھی ہے یا دور چلی گئی ہے ، آپس میں رابطہ منقطع ہو چکا ہے یا کوئی بیچ میں ایسا تیسرا آ گیا کہ جس نے ان دونوں کے درمیان ایسی غلط فہمیاں پیدا کر دی ہیں کہ اب ان کا مسئلہ حل نہیں ہو رہا تو وہ یہ والا عمل ضرور کر لیں کیونکہ یہ عمل بہت زیادہ پاورفل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے عصر کی نماز کے بعد کرنا ہے اور اس کو 349 مرتبہ پڑھنا ہے۔ سات ، گیارہ ، اکیس دن پڑھنا ہے۔ سات دن پڑھیں اگر آپ کے معاملات حل نہیں ہوئے پھر گیارہ دن پڑھیں پھر بھی حل نہیں ہوئے تو اکیس دن پڑھیں ان شاء اللہ اکیس دن کے اندر اندر آپ کے مسئلے حل ہو جائیں گے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیے گا اور کوشش کریں کہ اس عمل کو عصر سے مغرب کے درمیان پڑھیں۔
349 مرتبہ اس کو مکمل پڑھنا ہے۔ ضرور عمل کیجیئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





