محبت کے وظائفمیاں بیوی کے وظائفوظائف

Mian Biwi k darmian Muhabbat ka amal-Mufti Bilal Qadri

میاں بیوی کے درمیان محبت کا درود شریف۔ محبت ہی محبت ہو گی۔ ہر جائز محبت میں کر سکتے ہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

میاں بیوی کے درمیان محبت کا درود شریف۔ محبت ہی محبت ہوگی۔ ہر جائز محبت میں یہ عمل کر سکتے ہیں آج کا یہ عمل محبت کے حوالے سے ہے اور یہ بھی ایک درود شریف ہے اور ایسا درود شریف جو آپ اپنی جائز محبت کے اندر جب پڑھیں گے اللہ اس میں ضرور کامیابی عطا فرمائے گا تو جتنے ہمارے اعمال ہوتے ہیں ان کو آپ جائز مقاصد میں کیا کریں بہت لوگوں کا مجھ پر اعتراض ہے کہ آپ کے وظائف غلط استعمال ہوتے ہیں اب دیکھیں میں غلط چیز تو دیتا نہیں ہوں ٹھیک ہے قرآن ہے ، حدیث ہے ، دعائیں ہیں ، وظائف ہیں ، درود شریف ہیں اور جو بزرگانِ دین سے منقول دعائیں ہیں وہی آپ کو دیتا ہوں کوئی غلط الفاظ نہیں ہیں ، غلط چیزیں نہیں ہیں یہ تو میں آپ کو  کہتا ہوں کہ آپ میرا کوئی بھی وظیفہ بتایا ہوا کسی عالم سے پوچھیں اور کہیں کہ یہ کسی نے درود شریف ، عمل ، وظیفہ بتایا تو کیا یہ ٹھیک ہے تو پھر وہ جو کہے اس پر آپ عمل کریں کیونکہ مجھے پتا ہے کہ میں کوئی غلط چیز نہیں دے رہا اور انہی چیزوں سے ان شاء اللہ ہمارے حالات بہتر بھی ہوں گے ہماری محبتیں بھی ہمیں ملے گی اور دولت رزق بھی اللہ تعالی ہمیں ضرور عطا فرمائیں گے۔

یہ وظیفہ ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں یا میاں بیوی ہیں ان کا آپس میں لڑائی جھگڑا ہوتا ہے خدا نا خاستہ بات طلاق تک پہنچ گئی ہے یا شوہر نے بیوی کو گھر سے نکال دیا ہے یا بیوی ناراض ہو کر اپنے مہکے چلی گئی ہے کوئی رابطہ نہیں ہے یہ عمل کیجئے درود شریف پڑھیے گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں گیارہ سے اکیس دن نہیں ہوں گے کہ آپ کی محبت واپس لوٹ آئے گی۔ جو غلط فہمی تھی وہ ختم ہو جائے گی کوئی تیسرا بندہ ہے جو معاملات کو خراب کر رہا ہے وہ خود نکل کر باہر آئے گا آپ کو پتہ چل جائے گا کہ اس بندے کی وجہ سے ہمارا گھر ٹوٹ رہا ہے یا ہماری محبت روٹھ رہی ہے ہماری محبت نے ہمیں بلاک کر دیا ہے ہماری محبت ہم سے دور چلی گئی ہے تو یہ درود شریف ان شاء اللہ آپ کی زندگی میں بہت سے معجزے کرنے والا ہے کونسا درود شریف ہے ابھی شئیر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں درود شریف کی طرف جو میں نے آپ کو بتلایا ہے یہ درود شریف آپ نے دن میں دو ٹائم پڑھنا ہے ایک فجر کے بعد پڑھنا ہے اور ایک مغرب کے بعد پڑھنا ہے اب جو فجر کے بعد پڑھیں گے وہ پڑھنا ہے آپ نے 179 مرتبہ اور جو مغرب کے بعد پڑھیں گے وہ آپ پڑھیں گے 129 مرتبہ یہ تعداد ہے اس کا تھوڑا سا دھیان رکھنا ہے کہ فجر کے بعد پڑھیں گے تو آپ نے پڑھنا ہے 179 مرتبہ اور مغرب کے بعد پڑھیں گے تو 129 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس کی تعداد کو آپ نے ضرور دھیان میں رکھنا ہے اور اس عمل سے میاں بیوی کے درمیان ایسی گہری محبت ہو جائے گی کہ دو دل ایک جان ہو جائیں گے اور اللہ ایسی محبت پیدا فرما دے گا کہ جادو جنات یا تعویزات سے بھی وہ محبت ختم نہیں ہو سکے گی اور ان شاء اللہ معاملات سارے حل ہو جائیں گے درود شریف آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

Mohabbat ka Darood Shareef

یہ پڑھنا ہے اور اس کے بعد ہاتھ اٹھا کے اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنی ہے ان شاء اللہ  دیکھیے گا کہ آپ کی محبت کو ایسے چار چاند لگتے ہیں کہ آپ کی زندگی سب سے اچھی ہو جائے گی تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad