دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din dolat hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن ظہر تا مغرب یہ اسمِ اعظم پڑھ لیں اور رب کے معجزے دیکھیں۔ دولت ہی دولت۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اتوار کے دن ظہر تا مغرب یہ اسمِ اعظم پڑھ لیں۔ دولت مند ہو جائیں گے، مالدار ہو جائیں گے، امیر ہو جائیں گے، کروڑپتی ہو جائیں گے، رزق کی تنگی ختم ہو جائے گی، گھر میں برکتیں، مال میں برکتیں، رزق میں برکتیں، اولاد میں برکتیں، کاروبار میں برکتیں ہو جائیں گی۔ بس اتوار کا دن جب بھی آئے تو ظہر سے عصر کے درمیان یا عصر سے مغرب کے درمیان اول و آخر تین مرتبہ ، سات مرتبہ یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد استغفار پڑھنا ہے۔ اس کے بعد سات مرتبہ یہ والا استغفار پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ

اس کو پڑھنے کے بعد آپ نے چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔ جو سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم اغفرلی ذنبی ووسع لی فی داری وبارک لی فی رزقی

آپ نے کرنا کیا ہے کہ ظہر کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے پھر استغفار اور پھر یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ اس کو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ پاکی ناپاکی میں بھی اس کو پڑھا جا سکتا ہے۔ کم سے کم 786 مرتبہ آپ نے ضرور پڑھنا ہے۔ رزق و روزی میں بھی برکت ہوگی ، اولاد میں بھی برکت ہوگی ، کاروبار میں بھی برکت ہوگی۔ تنگیوں سے ، پریشانیوں سے نجات ملے گی۔ تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad