
﷽ اسلام وعیلکم:
اب آپ کا چہرہ بھی ہوگا نوارنی ، روشن ، چمکدار ، داغ دھبوں اور داںوں سے صاف۔ ایسا حسن جو دیکھے دیکھتا ہی رہ جائے۔ چھوٹی ویڈیو کے اندر ہم نے یہ وظیفہ آپ کے ساتھ شیئر کیا ہوا ہے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا چہرہ بھی روشن ہو ، چمکدار ہو ، داغ دھبوں داںوں سے صاف ہو اور ایسا حسن ملے کہ جو دیکھے وہ دیکھتا ہی رہ جائے تو یہ عمل آپ نے ضرور کرنا ہے جو اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔
آپ نے کرنا کیا ہے جس وقت آپ صبح اٹھیں گے آپ نے ایک گلاس پانی لینا ہے اس پانی کے اوپر آپ نے یہ دو دم کرنے ہیں ایک سورۃ القلم ہے اس کی آخری دو آیات پڑھنی ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اس کے بعد ایک گلاس پانی کا آپ نے اپنے پاس رکھنا ہے اس کے بعد آپ نے 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور 11 مرتبہ آپ نے سورۃ القلم کی آخری دو آیات پڑھنی ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ آیت پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے درود شریف 3 مرتبہ 11 مرتبہ سورۃ القلم اس کی آخری دو آیت اور اس کے بعد آپ نے 21 مرتبہ یہ آیت پڑھنی ہے۔
اس کے بعد آپ نے اس پانی کے اوپر دم کردینا ہے۔ اس کے بعد آدھا گلاس آپ نے پی لینا ہے اور باقی آدھا گلاس آپ نے لے کر ہاتھ اور چہرہ دھو لینا ہے 7 دن، 11 دن، 21 دن اس عمل کو کیجیئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





