رزق کے وظائفوظائف

Subha ye dua parho rizq ki tangi door ho jaye gi-Mufti Bilal Qadri

صبح آنکھ کھلتے یہ دعا لازمی پڑھیں۔ ہر کام آسان ہو جائے گا۔ رزق کی تنگی ختم ہوگی۔ رزق ، روزی میں برکت ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

صبح آنکھ کھلتے ہی یہ دعا لازمی پڑھیں۔ ہر کام آسان ہو جائے گا۔ رزق کی تنگی ختم ہوگی ، رزق و روزی میں برکت ہوگی۔ یہ صبح کے وقت کی خاص دعا ہے اور ایسی دعا ہے اس کو اگر آپ اپنی زندگیوں میں شامل کریں گے تو زندگی آپ کی سکون سے ہو جائے گی۔ بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس سب کچھ ہے لیکن بے سکونی ہے اب ایک تو یہ ہے کہ اچھا پہنتے ہیں ، اچھا کھاتے ہیں ، گھومتے پھرتے ہیں ، اچھی گاڑیاں ہیں سب کچھ ہے لیکن زندگی میں سکون نہیں ہے زندگی بے سکونی سی ہے دل گھبراتا رہتا ہے بعض تو ایسے ہیں کہ جن کو رزق و روزی کی تنگی ہے اس کی وجہ سے بھی وہ پریشان ہیں تو اگر آپ کے پاس کچھ ہے یا کچھ نہیں ہے اور آپ کی زندگی بے سکونی ہے ، پریشانیاں ہیں ، مسائل ہیں رزق کی تنگی ہے ، مال کی تنگی ہے ، کاروبار کی تنگی ہے ، پیسوں کی تنگی ہے کسی بھی قسم کا مسئلہ ہے تو روزانہ جب صبح اُٹھیں تو یہ 101 مرتبہ ضرور پڑھ لیا کریں اول و آخر پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللھم اغفرلی ذنبی کلہ دقہ وجلہ واولہ وآخرہ وعلانیتہ وسرہ

سب سے پہلے صبح فجر کے وقت جب اُٹھیں۔ اٹھتے ہی کلمہ طیبہ ( پہلا کلمہ ) پڑھیں۔ اس کے بعد نماز پڑھیں نماز پڑھنے کے فوراً بعد ایک مرتبہ ” سورۃ یٰس " آپ نے ضرور پڑھنی ہے یہ روزانہ کا معمول بنائیں ہے۔ اس کے بعد یہ وظیفہ 101 مرتبہ پڑھیں جو آپ کو بتایا ہے۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن یا اکتالیس دن پڑھیں۔جن دنوں میں خواتین نے نماز نہیں پڑھنی ان دنوں نماز اور یٰس چھوڑ دیں لیکن اس دعا کو پڑھ سکتے ہیں اس سے زندگی آسان بھی ہو جائے گی اور خوشیوں بھری بھی اللہ تعالیٰ زندگی نصیب فرمائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad