دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din zuhar sy asar tak ye wazifa kar lo crorepati ho jao gay-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن ظہر تا عصر صرف ایک قرآنی آیت جو آپ کو مالدار ، امیر ، کروڑپتی کر دے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ کے دن ظہر تا عصر صرف یہ ایک قرآنی آیت پڑھ لیں جو آپ کو مالدار ، امیر ، کروڑپتی کرنے کے لیے کافی ہے۔ بدھ کا دن ظہر سے عصر کے درمیان دعا کی قبولیت کا ٹائم ہوتا ہے اور اس ٹائم میں آپ جو بھی دعا کرتے ہیں الحمدللہ دعا قبول ہوتی ہے اور جب سے میں نے شروع کیا ہے اور اس وقت سے بہت سارے لوگوں نے بتلایا کہ واقعی مفتی صاحب نے درست فرمایا کہ ہم نے اس وقت کے اندر جب بھی دعا کی جو دعا کی اللہ تعالیٰ نے وہ دعا قبول کی۔ آپ بھی ایک مرتبہ پڑھیں گے دعا کریں گے تو آپ کو اس کی طاقت کا اندازہ ہو جائے گا باقی دنوں میں بھی کریں اس بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان میں کریں اس کا رزلٹ ان شاء اللہ آپ اپنی زبان سے خود پوزیٹیو ریسپانس دیں گے تو بدھ کے دن جو شخص بھی اس ایک آیت مبارکہ کو 101 مرتبہ پڑھتا ہے۔ اس کی ہر حاجت ، مراد پوری ہوتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

قل اللھم مالک الملک توتی الملک من تشاء وتنزغ الملک ممن تشاء وتعز من تشاء وتذل من تشاء بیدک الخیر انک علی کل شیء قدیر

آپ نے کیا کرنا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ آیت 101 مرتبہ پڑھنی ہے۔ پاکی کی حالت میں باوضو حالت میں پڑھیں۔ خواتین ان دنوں پڑھیں جن دنوں پاک ہیں نماز کے فوراً بعد اپنی جگہ سے اُٹھنے سے پہلے پڑھ کے اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کر کے اٹھیں۔ اللہ تعالیٰ عزتیں بھی عطا کرے گا ،  اللہ تعالیٰ مال ، دولت بھی عطا کرے گا ، اللہ تعالیٰ اپنا ذاتی گھر بھی عطا کرے گا۔ جو جو چاہیں گے اللہ تعالیٰ آج کے دن آپ کو ضرور نصیب فرما دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad