
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
شوہر محبت نہیں کرتا۔۔۔ عزت نہیں کرتا۔۔۔ محبوب شادی کے لیے اب راضی نہیں ہو رہا سو فیصد ریزلٹ کے لیے ابھی اس پر آپ عمل کریں آج کا یہ عمل خاص بہنوں کے لیے یہ بھائی بھی کر سکتے۔ پس یہ مسئلہ ہو کہ اگر آپ کو اپنے ہیزبینڈ کی طرف سے پرابلم ہے یا محبوب کی طرف سے پرابلم ہے یا وہ کہ جس نے آپ کو اب کئی ایسی بہنیں ہوتی ہے کہ ہم پہلے انوالو نہیں تھیں خود انوالو کرتے ہیں پھر جب شادی کا ٹائم آتا ہے تو چھوڑ کے چلے جاتے ہیں ہر بات مانتے ہیں کرتے ہیں سب کچھ ہوگا جب شادی کی بات آتی ہے تو کنی کھا جاتے ہیں تو بعض میں ایسے کیسیز دیکھ رہا ہوں کہ اس ہفتے شادی ہے اور وہ محبوب چلا جاتا ہے اور وہ بہنیں زیادہ پریشان ہوتی ہیں۔ کہاں جائیں سب کو بتایا ہوا بھی ہوتا ہے اور اپنی عزت نفس بھی ہوتی ہے تو یہ ان کے لیے بہت زیادہ خاص ہوتا ہے کیونکہ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ جو خواتین ہیں وہ زیادہ پریشان رہتی ہیں کہ شوہر محبت نہیں کرتا ہے عزت نہیں کرتا ہے دوسری عورتوں کے خیالوں میں رہتا ہے اور ٹائم نہیں دیتا ابھی گزشتہ دن بھی ہم نے کئیں کمینٹس پڑھے جن میں اکثر بہنوں نے بات کی تو اس لیے آج کا یہ عمل خاص بہنوں کے لیے ہے اور وہ بہنیں جو پریشانی کے عالم میں ہیں اور جائز مقصد کے اندر استعمال کریں اور یہ عمل کیجیئے عمل ختم ہونے سے پہلے واپس نہ آیا تو پھر آپ کہیئے گا تو وہ بہت سارے پھر اب بھائی اعتراض کریں گے ہمارے لیے نہیں نہیں واقعی آپ کے لیے پھر ہم دیں گے لیکن یہ آج کا عمل ہماری یہ بہنوں کے لیے جو وہ خاص ہے اس کو ضرور عمل کیجئے گا محبت کے حوالے سے مسئلہ حل ہو جائے گا شوہر کے حوالے سے ہر مسئلہ حل ہو جائے گا کیونکہ اکثر بہنیں کہتی ہیں کہ شوہر ہمارے جو سسرال ہیں وہ ہماری ساس ہیں نندیں ہیں ساتھ نہیں دیتی لیکن خاوند بھی ساتھ نہیں دیتے۔ ہم کہتے ہیں بس ہزبنڈ ہمارے ساتھ ہو جائے ہمارے حقوق کا خیال رکھے۔ تو یہ عمل کیجئے انشاءاللہ عزیز آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
خاوند سے عزت کروانے کا وظیفہ:
اس وظیفے کے لیے بس جو آپ کا محبوب ہے اس کا نام اور اس کی والدہ کا نام آنا چاہیئے اگر آپ کے ہزبنڈ ہے تو اس کے طریقہ کار میں نے آپ کو بتانے ہیں۔ سب سے پہلے آپ کو اس کا نام آنا چاہیئے میں ایک مثال دیتا ہوں تو آپ کا کوئی محبوب ہے تو وہ اس کا نام آپ کو معلوم ہونا چاہیے یہ عروف عداد بھی میں شیر کروں گا کیونکہ عروف عداد کے اوپر آپ نے عمل کرنا ہے۔
اب اس میں ہم مان لیتے ہیں میں اپنا آپ نے میرا نام نہیں لکھنا کوئی اور لکھنا ہے میں اپنا نام صرف آپ کو بتانے کے لیئے استعمال کر رہا ہوں میرا نام ہے بلال ٹھیک ہے اب یہاں ہم نے اس بلال کو توڑ کے لکھنا ہے اور میرے الفاظ جو ہیں یہ چار حروف ہیں۔ ان چار حروفوں کو میں نے لکھ دیا ب ، ل ، الف ، ل ٹھیک ہے اب جو ” ب ” ہے اس کے جو حروف عداد ہیں یہ آپ سکین کے اوپر آ رہے ہیں یہ 2 ہے ” ل ” ہے اس کا 30 ہے ” الف ” ہے اس کا 1 ہے پھر ” ل ” ہے اس کا 30 ہے تو اس کو ہم جب تقسیم کرتے ہیں تو یہ سکسٹی تھری 63 بن جاتے ہیں۔ اب آگے جو آپ کا محبوب ہے اس کی والدہ کا نام آپ کو آنا ضروری ہے ٹھیک ہے اب والدہ کا نام مان لیں کوئی چھوٹا سا نام لیتے ہیں ثنا اب جو ”ث” ہے اس کا 500 ہے۔ ”ن” جو ہے اس کا 50 ہے اور ”الف” جو ہے وہ 1 ہے اب ان دونوں کو اگر ہم جمع کریں تو یہ تقریباً آہ تقریباً 650 کے قریب بنتے ہیں تو اب آپ نے یہ عمل 650 مرتبہ رات سوتے وقت بستر پہ بیٹھنا ہے اور ٹانگیں لٹکا کے ٹھیک ہے نیچے لٹکا کے آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور یہ اس پہ کرنا ہے یہ لڑکی اگر لڑکا کر رہا ہے تو وہ اپنی لڑکی اور اس کی والدہ کا نام کیا اس طرح پڑھنا ہے یہ گیارہ دن آپ نے پڑھنا ہے پڑھنا کیا قرآن پاک کی چھوٹی سی آیت آپ کے سکرین پر آرہی ہے۔
یہ آپ نے پڑھ کے اس کی تصویر تصور پر دم کرنا ہے گیارہ دن تک لگاتار اس عمل کو کیجئے گا وہ شخص جو آپ سے شادی کے لیے راضی نہیں ہو رہا خود کہہ کر آپ سے شادی کرے گا اور شوہر آپ سے بے پناہ محبت کرے گا اور اتنی عزت کرے گا کہ آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا ایک بار اس عمل کو کر کے دیکھیئے فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




