شادی کے وظائفوظائف

Ache rishte k liye powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

رشتہ ایسا ملے کہ لوگ حیران رہ جائیں۔ اس خاص عمل کو اس خاص طریقے پر کریں۔ چٹ منگنی ، پٹ بیاہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رشتہ ایسا ملے کہ لوگ حیران رہ جائیں۔ اس خاص عمل کو اس خاص طریقے پر کریں۔ چٹ منگنی ، پٹ بیاہ ہو جائے گا۔ آج کا یہ عمل رشتوں کے حوالے سے ہے اور خاص کر والدین پریشان ہیں کہ بیٹوں / بیٹیوں کی شادی کی عمر نکل رہی ہے لیکن کوئی اچھا رشتہ نہیں آ رہا / مل رہا۔ اگر کوئی اچھا رشتہ بیٹی کے لیے آتا بھی ہے تو ان کے ساتھ بات نہیں بنتی۔ لوگ آتے ہیں دیکھ کے جاتے ہیں پسند بھی کرتے ہیں کہتے گھر جا کے ہم رابطہ کریں گے پھر وہ رابطہ نہیں کرتے یا کسی پسند کی جگہ پہ رشتہ کرنا چا رہے ہیں لیکن وہاں کوئی نہ کوئی روڑے اَٹکا رہا ہے۔ کوئی نہ کوئی وہاں پہ بندشیں لگا رہا ہے تاکہ شادی نہ ہو جائے تو یہ عمل تین مہینے تک کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ جیسے میں نے آپ کو بتلایا ہے کہ تین مہینے کرنا ہے اور یہ قرآن پاک کی ” سورۃ المزمل " ہے۔

جس وقت بھی آپ بیٹھ کے پڑھنے لگیں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ” سورۃ المزمل " آپ نے ایک مہینے میں 41 مرتبہ پڑھنی ہے۔ اس کو ایسے تقسیم کریں کہ روزانہ اس کو پڑھیں ایسا نہیں ہے کہ آپ پہلے سات دن میں یا گیارہ دن میں اکیس دن میں مکمل 41 مرتبہ پڑھ لیں۔

خواتین پاکی کی حالت میں کریں اور ناپاکی میں جانے سے پہلے 41 مرتبہ مکمل کر لیں۔ پہلے ہی مہینے فائدہ ہو جائے گا۔ اگر پہلے مہینے وہ فائدہ نہیں ملتا جیسا آپ چاہتے ہیں تو آپ اپنی ناپاکی سے جب دوبارہ پاک ہوں آپ پھر اس کو شروع کر لیں۔ ان شاء اللہ پسند کی شادی یا اچھے رشتے کی تلاش میں اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرما دیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad