
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
بہترین لائف پارٹنر کے لئے خاص دعا۔ موجودہ لائف پارٹنر ہمیشہ آپ کے ہی گُن گائے گا۔ یہ دعا دونوں کاموں کے لیے ہے۔ اگر آپ کی ابھی شادی نہیں ہوئی اور ایک بہترین لائف پارٹنر تلاش کر رہے ہیں یا کسی کو پسند کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ اس کے ساتھ شادی ہو جائے یا موجودہ لائف پارٹنر ہے چاہتے ہیں کہ وہ آپ کی مٹھی میں رہے اور آپ کی بات کو مانے اور آپ کے ساتھ اچھے سے بات کرے ، محبت بھی دے ، عزت بھی کرے تو یہ دعا بہت ہی زیادہ خاص ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف روزانہ بس ایک تسبیح اس کی پڑھیں آپ شادی شدہ ہیں یا غیر شادی شدہ ہیں۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابرہیمئ پڑھیں اس کے بعد 101 مرتبہ اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔ ایک نشست میں بھی پڑھ سکتے ہیں مختلف نشستوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں
جب بھی پڑھنا شروع کریں تو اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے۔ ترجمہ بھی سنیے اے اللہ ! میں دنیا کی زندگی میں ظالم شوہر یا بُرے ساتھی سے تیری پناہ مانگتی ہوں اور تجھ سے دنیا و آخرت میں بہترین شوہر ، بہترین ساتھی کا سوال کرتی ہوں۔ اس کو آپ پڑھیں ان شاء اللہ بہترین لائف پارٹنر ملے گا۔ آپ کے خاندان میں یا دوستوں میں ، رشتہ داروں میں سب آپ کے نصیبوں پر رشک کریں گے ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





