
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبت کا تیز ترین پاورفل وظیفہ۔ ضدی نخروں والا محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں ہوگا اور یہ بڑا ہی پیارا عمل ہے اور اس تعداد میں بہت زیادہ خاص ہے۔ یہ سمجھو ایسا عدد ہے کہ میں اکثر ویڈیوز میں آپ کو دیتا ہوں یہ اکثر محبت کے وظائف میں اور خاص دولت کے وظائف میں یہ عدد بہت زیادہ اثر کرتا ہے۔ یہ وظیفہ بھی اسی مقصد کے لیے ہے اور پھر اس کا عدد بھی اسی مقصد کے لیے ہے۔ وہ محبوب جو ہر بات پر ضد کرتا ہے ، بات بات پر ناراض ہوتا ہے وہ ان شاء اللہ اس وظیفے کے بعد ہمیشہ آپ کی مانے گا اور کچھ بھی کر لیں آپ سے ناراض نہیں ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پہلے تو اس وظیفے کی ایک تعداد 179 اور بہترین وقت مغرب سے عشاء کا ہے یعنی مغرب کے بعد سے عشاء کا ٹائم داخل ہونے سے پہلے آپ نے 179 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
یہ سورۃ الکوثر ہے۔ پاک حالت میں باوضو ہو کر اس کو پڑھنا ہے۔ کم از کم گیارہ دن یہ عمل آپ نے ضرور کرنا ہے 179 مرتبہ اس کو پڑھنے کے بعد 21 مرتبہ آپ نے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پڑھنا ہے اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے اور پھر اس کا رزلٹ دیکھنا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





