
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
کوئی مشکل ہو ، کوئی پریشانی ہو۔ قرض چڑھ گیا ہو ، کام کاروبار بند ہو گیا ہو۔ نوکری چلی گئی ہو ، بیماری آ گئی ہو۔ بس اس تسبیح سے دوستی کر لیں۔ زندگی کا ہر مسئلہ حل ہوتا ہے روزانہ تین تسبیح پڑھیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس کو پڑھیں یا کم از کم نماز کے ساتھ اپنے آپ کو جوڑ لیں کہ جب بھی نماز پڑھیں ایک تسبیح اس کی پڑھ لیں یا کم از کم دن میں تین نمازوں کے اندر ایک ایک تسبیح پڑھ لیں۔ صبح اٹھیں اپنے دن کا آغاز اس کو پڑھ کے کر لیں۔ رات کو اس تسبیح کو پڑھ کر سوئیں۔ کوئی بھی مشکل ہے ، پریشانی ہے ، تنگ دستی ہے اس تسبیح کو پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس کو ہر نماز کے ساتھ ایک تسبیح پڑھ لیں۔ کم از کم تین نمازوں کے ساتھ ایک تسبیح پڑھ لیں۔ صبح کی ابتداء اس کے کریں دن کا اختتام اس کے اوپر کریں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ یہ تین تسبیح پڑھیں جو سکرین پر آرہا ہے۔
اس کو پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کریں۔ ان شاء اللہ اس کے بعد راحتیں ، خوشیاں ہمیشہ کے لئے اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دیں گے اور اس کی برکت سے کامیابیاں ایسی ملیں گی کہ جب بھی قدم بڑھائیں گے کامیابیاں ان شاء اللہ آپ کے قدم چومیں گی اور دُکھ ، تکلیف ، پریشانیاں ، بیماریاں ہمیشہ کے لئے آپ سے نکل کر دور چلی جائیں گی تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





