رمضان کے وظائفوظائف

24th Ramzan crorepati honay ka khas wazifa-Mufti Bilal Qadri

24 رمضان المبارک سب کام چھوڑ کر یہ وظیفہ کریں۔ بے شک اللہ پاک آپ کو اس بابرکت مہینے میں کروڑپتی کر دے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

24 رمضان المبارک سب کام چھوڑ کر یہ وظیفہ کریں بے شک اللہ پاک آپ کو اس بابرکت مہینے کے صدقے  کروڑپتی ضرور کر دے گا اور اس بابرکت مہینے کے اب چند ایام ہی باقی رہ گئے ہیں۔ جتنے ایام ہم نے گزارے ہیں اس میں جو اعمال کیے ہیں ، وظائف کیے ہیں ، اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کے لئے کیے ہیں ، اللہ تعالیٰ سے مانگنے کے لئے اس کی رحمت / برکت کے لئے کیے ہیں اللہ تعالیٰ ان سب کو قبول فرمائے اور آنے والے جتنے رمضان المبارک کے دن رہ گئے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو ہمارے لئے باعثِ رحمت ، باعثِ مغفرت بنا دے اور اس میں زیادہ سے زیادہ ہمیں اعمال کرنے کی اللہ تعالیٰ توفیق عطا فرما دے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ آج پورا دن صبح ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے سارا دن یہ پڑھنا ہے۔

یابدیع العجائب باالخیر یابدیع

یہ وظیفہ آپ نے 1100 مرتبہ سے کم نہیں پڑھنا اس سے زیادہ جتنا پڑھیں گے ان شاء اللہ آپ کو اس میں اتنا زیادہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad