
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک یا ودود کا طاقتور عمل۔ 100 فیصد گارنٹی کے ساتھ محبت کرنے پر مجبور۔ محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں ہو جائے گا۔ جیسا چاہوگے ویسے ہی کرے گا۔ آپ کا محبوب ہے جو پہلے آپ سے محبت کرتا تھا لیکن اب نہیں کر رہا۔ پہلے بات کرتا تھا اب بات نہیں کر رہا یا آپ کی محبت میں کوئی تیسرا آ گیا ہے یا آپ دونوں کے درمیان میں کسی نے غلط فہمیاں پیدا کر دی ہیں یا رشتہ چلتے چلتے وہاں پہ رک چکا ہے یا آپ کا پہلے رشتہ تہ تھا اب رشتہ ٹوٹ چکا ہے یا آپ کے کچھ ایسے مسائل ہیں جیسے میاں بیوی کے مسائل ہیں کہ آپس میں نااتفاقی ہو چکی ہے ، ناچاکی ہو چکی ہے تو یہ والا عمل کریں آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ یا ودود کا ایسا طاقتور عمل ہے کہ جو شخص اس عمل کو کرتا ہے اس کی محبت اس کو ضرور ملتی ہے اور آج کل رمضان کا بابرکت مہینہ چل رہا ہے اور آپ کے پاس دو ٹائم ہے ایک ٹائم سحری کا اور دوسرا افطاری سے دس منٹ پہلے جیسے اگر چھ بجے افطاری ہے تو آپ پونے چھے تک اس کو پڑھیں۔
پہلا ٹائم سحری کا جو ہے اس میں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے 786 مرتبہ یا ودود پڑھنا ہے۔ ایک نشیست میں بیٹھ کے اس کو پڑھنا ہے۔ اس کے بعد جو افطاری کا ٹائم ہے اس ٹائم آپ نے 500 مرتبہ یا ودود پڑھنا ہے۔ جب یہ پڑھ لیں گے دونوں مرتبہ میں اور اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے تو آخر میں گیارہ مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں بحق یاودود " یہ پڑھنے کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔ محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام پر دم کرنا ہے۔ اگر آپ کا محبوب آپ کے پاس ہے جیسے میاں بیوی ہیں تو پانی پر / کھجور دیتے ہوئے اس پر دم کر دیں۔ چائے پر کر دیں افطاری / سحری بناتے ہوئے اس پر دم کر کے دے دیں تو ان شاء اللہ ایسی محبت ہوگی کہ محبت روز بروز بڑھتی ہوئی آپ کو نظر آئے گی اور عید تک ایسی محبت ہو جائے گی گویا کہ وہ آپ کی مٹھی میں ہو گیا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




