
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اب محبوب شادی کے لیے آپ کی منتیں کرے گا۔ بس گیارہ دن یہ عمل اس طرح سے کرو اور معجزہ دیکھو اگر آپ یہ چیز چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت ، آپ کا پیار جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں وہ آپ کو مل جائے۔ ابھی جیسے گزشتہ دنوں ایک بہن آئی تھی کہ ہمارا سات سال کا رشتہ ہے اور اب آ کر وہ مجھ سے جان چھڑوا رہا ہے میں اس کے علاوہ کسی اور کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتی میں کیا کروں تو میں نے انہیں یہ عمل دیا اور الحمدللہ انہوں نے خود کہا کہ اب آپ وہ شادی کے لیے راضی ہو گیا ہے۔ آپ بھی شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہ عمل کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ ایک قرآنی وظیفہ ہے اور اسمِ اعظم ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح اُٹھیں اور رات کو سونے لگیں اس درمیان گیارہ دن لگاتار 179 مرتبہ یہ وظیفہ ضرور پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
یہ وظیفہ پڑھنا ہے اور اس کے بعد اس کا نام لے کر دُعا کیجئے گا۔ اللہ تعالیٰ اس کو آپ کے نصیب میں ضرور لکھ دے گا۔ جب شروع کریں اس کی نیت کریں جب ختم کریں دعا کریں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





