محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko shadi k liye razi karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب راضی نہیں ہو رہا اب شادی سے پیچھے ہٹ رہا ہے۔ ہر جگہ سے بلاک کر دیا ہے۔ چند دن کا یہ عمل محبوب ہمیشہ کے لیے مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب راضی نہیں ہو رہا اب شادی سے پیچھے ہٹ رہا ہے۔ ہر جگہ سے بلاک کر دیا ہے۔ محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ چند دن سات دن ، گیارہ دن یا اکیس دن کریں۔ کم از کم سات دن کرنا ہے کچھ عمل آپ کو تھوڑے دن لگاتار کرنا پڑتا ہے تب بھی ان کا فائدہ ملتا ہے۔ اکثر لوگ کیا کرتے ہیں کہ جیسے ہی عمل کا فائدہ ہوتا ہے عمل چھوڑ دیتے ہیں پھر کچھ عرصے بعد مسائل آنا شروع ہو جاتے ہیں تو اس لیے اگر آپ کو پہلی باری میں ہی فائدہ ہو جائے پھر بھی سات دن کا عمل ہے تو سات دن پورے اس عمل کو کرنا ہے۔ اگر گیارہ دن کر رہے تو گیارہ دن مکمل کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ کے چار وقت ہیں ایک فجر سے ظہر ، دوسرا وقت ظہر سے مغرب ، تیسرا وقت مغرب سے عشاء اور چوتھا وقت رات سوتے وقت کا ہے۔ چار کام آپ نے دن بھر میں کرنے ہیں۔ جمعرات سے آپ نے عمل شروع کرنا ہے۔ جب بھی پڑھیں گے تو سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں گے اور جب عمل مکمل کریں گے پھر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے۔

یارب العالمین یارحمۃ للعالمین یاارحم الراحمین یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں

پہلے فجر سے ظہر تک آپ نے 379 مرتبہ ” یارب العالمین "  صرف پڑھنا ہے پھر ظہر سے مغرب تک 79 مرتبہ ” یا رحمۃ للعالمین ” پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے مغرب تا عشاء 79 مرتبہ ” یاارحم الراحمین " پڑھنا ہے اور رات سوتے وقت 111 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں ” پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں پر اپنا نام پڑھنا ہے۔ اس کے بعد اللہ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے۔ سات دن لگاتار اس عمل کو کیجئے گا۔ ان شاء اللہ شادی کے لئے بھی مانے گا ، ان بلاک بھی کرے گا اور ساری زندگی آپ کے قدموں سے نہیں اُٹھے گا ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad