
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اس عمل کے ستارویں دن ایسا رشتہ آیا ہے بس مفتی صاحب اب دعا کریں کہ ہاں ہو جائے۔ یہ وظیفہ میں نے جس بہن کو دیا تھا انہوں نے وٹس ایپ پر میرے ساتھ رابطہ کیا تھا رمضان المبارک کے آخری عشرے میں یہ وظیفہ دیا تھا۔ میں نے ان کو کہا تھا اکیس سے اکتالیس دن تک اس عمل کو کریں۔ انہوں نے پھر بعد میں مجھے بتایا کہ ستاراں دن میں نے عمل کیا تھا بہترین رشتہ آ گیا تھا تو اگر آپ کا بھی ایسا مسئلہ ہے کہ رشتے نہیں آ رہے یا رشتے ہو نہیں رہے یا من پسند رشتہ نہیں آتا یا ایسا رشتہ نہیں آتا کہ جس کو لوگ دیکھ کے کہیں کہ رشتہ ہو تو ایسا ہو تو آپ بھی اس عمل کو ضرور کیجئے گا۔
اس عمل کی ترتیب میں نے اُن کو یہ بتائی تھی کہ جب بھی آپ نے نماز پڑھنی ہے ہر فرض نماز کے بعد آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ہر فرض نماز کے بعد صرف 41 مرتبہ اس عمل کو پڑھنا ہے۔ جن کی شادی نہیں ہو رہی وہ بھی اس عمل کو پڑھیں ان شاء اللہ جلد شادی بھی ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
BOOK APPOINTMENT





