دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din rizq mein izafe ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن یہ وظیفہ پڑھنا شروع کر دیں کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے نہیں پڑھیں گے۔ رب پورا ہفتہ بےحساب دولت نصیب کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

پیر کے دن یہ وظیفہ پڑھنا شروع کر دیں کبھی کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ رب پورا ہفتہ بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت نصیب نصیب فرمائے گا۔ اگر پیر والے دن آپ یہ عمل کر لیں تو اگلے پیر تک آپ کی ہر ضرورت ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ غیب سے پوری فرمائیں گے۔ محتاجی ختم ہوگی اور یہ اس ہفتے یعنی جس پیر سے یہ عمل شروع کریں گے۔ اس پیر سے اگلے پیر تک آپ خود رزلٹ دیکھئے گا کہ آپ کے حالات میں کتنا بدلاؤ آیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پیر کے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور دن بھر میں کم از کم خاص پیر والے دن 786 مرتبہ یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

وکفی باللہ ولیا وکفی باللہ نصیرا

دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں اس کو پڑھتے رہیں۔ پاکی اور باوضوء حالت کے اندر پڑھیں۔ جتنا زیادہ پڑھتے جائیں گے اتنا فائدہ ہوتا جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad