
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
گزشتہ دنوں ایک بہن کا میسج آیا تھا اور وہ کہتی موفتیٰ صاحب آپ نے محرم کے چاند کے حوالے سے وظیفہ دیا تو مجھے قرض کے حوالے سے کوئی آسان سا عمل دیجیئے۔ قرض میں ایسی ڈوبی ہوی ہوں کہ کئی سالوں سے قرض ختم نہیں ہو رہا۔ اس سے نکلنے کا کوئی رستہ نظر نہیں آرہا تو بہت زیادہ پریشان ہوں تو میں نے ان سے یہ عمل شیئر کیا.
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کہ آپ چاند نکلے تو یہ کیجیئے گا اور آپ سب کے لیے بھی ہے جو اگر قرضوں کی وجہ سے بہت پریشان ہیں اور چاہتے ہیں نئے سال کے اندر رب کی ذات آپ کو قرضوں سے نجات بھی دیں اور ساتھ ہی ساتھ آپ کروڑ پتی بھی ہو جائیں
تو محرم کا چاند جب طلوع ہو اس وقت یہ خاص عمل ضرور کرنا۔
اس رات کے اندر چاند آپ کو نظر آتا ہے یا نہیں آتا آپ نے یہ عمل لازمی کرنا ہے صرف اور صرف 313 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے
یہ آپ نے پڑھنا ہے چاند کو دیکھیں گے یا جب معلوم ہو جائے چاند نکلنا ہے تو چاند کی دعا پڑھیں۔
اس کے بعد آپ نے اول آخر 3 مرتبہ درود شریف کوئی سا بھی پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے یہ اللہ تعالیٰ کا
نام ” یا نافع ” پڑھنا ہے۔
انشاءاللہ زندگی بھر میں پھر کبھی قرضوں سے پریشان نہیں ہوں گے لازمی عمل کیجئے انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





