
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یا مسخر سخرلی فلاں رات بستر پر لیٹیں۔ دائیں کروٹ یہ پڑھتے پڑھتے سو جائیں صبح محبوب آپ کو اپنے قدموں میں ملے گا۔ یہ بڑا ہی پاورفل عمل ہے اور یا مسخر سخرلی فلاں فلاں سے مراد آپ کا وہ محبوب ہے جس کو آپ اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں۔ اگر اس کی ماں کا ، باپ کا نام آتا ہے تو فلاں بن فلاں پڑھنا ہے۔ اب اس کی وجہ کیا ہے؟ کئیں لوگ پوچھتے ہیں کہ آپ ماں کا نام کیوں پوچھتے ہیں؟ ماں کا نام اس لیے پوچھا جاتا ہے کہ جو عمل ہے وہ اسی شخص پر اثر کرے مثلاً آپ کے محبوب کا نام عبدالرزاق ہے اب بہت سارے اس دنیا میں لوگ ہیں جن کا نام عبدالرزاق ہو گا اس لیے عمل کبھی کبھی آپ کے محبوب پر اثر نہیں کرتا لیکن اگر ماں کا نام پتہ ہو تو وہ صرف آپ کے محبوب پر اثر کرے گا۔ اس سے اس مخصوص شخص کی نشاندہی ہو جاتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جیسے میں نے آپ کو بتایا یہ عمل رات کو پڑھیں اور رات کو پڑھتے پڑھتے آپ نے سو جانا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ وظیفہ آپ نے پڑھنا ہے۔
اس عمل کو آپ نے 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اگر بلاک کیا ہوا ہے تو ان بلاک کرے گا۔ اگر کوئی مسئلہ ہے تو اس کو دور کر دے گا اور ان شاء اللہ صبح صبح قدموں میں ہوگا۔ آپ کو موبائل پر اس کی کال آنا شروع ہو جائے گی اور اگر آپ کال کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں لیکن پہلی کوشش کریں اسی کو ہی رابطہ کرنے دیں کم از کم گیارہ رات یہ عمل کر لیں اور یہی عمل پڑھتے پڑھتے سو جائیں ان شاء اللہ صبح اُٹھیں گے تو محبوب سب کچھ چھوڑ کر آپ کے پاس چلا آئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





