
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یہ ایک چھوٹا سا کام کر لیا اور یہ دو چیزیں کرو جو ابھی میں بتلاؤں گا ہمیشہ اپنی جیب میں رکھا کرو۔ اگر جلد مالدار ، امیر ، کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو آج کا یہ عمل انتہائی چھوٹا سا ہے۔ بس آپ نے دو چیزیں اپنی جیب میں رکھنی ہیں جس کے پاس یہ دو چیزیں جیب میں ہوتی ہیں وہ جلد سے جلد امیر ، مالدار ، کروڑپتی ضرور ہو جاتا ہے۔ اس کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں برکت ہوتی ہے۔ اس کا کاروبار ترقی کی طرف جاتا ہے بڑا ہی آسان کام ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پہلا کام آپ نے کرنا ہے کہ جب بھی گھر سے باہر نکلیں آپ نے اول و آخر ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ ایک مرتبہ ” آیت الکرسی " پڑھ لیں پھر گھر سے باہر نکلیں۔ نمبر دو کام یہ کرنا ہے جیسے ہی گھر میں داخل ہوں گے تو گھر میں داخل ہوتے ہی السلام و علیکم ورحمۃ اللہ کہنا ہے۔ چاہے گھر میں کوئی ہے یا نہیں ہے آپ نے کہنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ " سورۃ الاخلاص " پڑھنی ہے۔
تیسرا کام آپ نے کیا کرنا ہے ایک سوکھی روٹی لینی ہے اس میں سے ایک چھوٹا ٹکڑا لینا ہے اور ایک سفید پیپر لینا ہے اس سفید پیپر کے اوپر آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ کر اللہ تعالیٰ کے دو نام ” یا اللہ یارزاق " اس سفید پیپر پر لکھنے ہیں۔ اب اس سوکھی روٹی کے اوپر آپ نے 300 مرتبہ ” یا اللہ یا رزاق " پڑھ کر دم کرنا ہے اور اس سفید کاغذ کے اندر رکھ کے اس کو فولڈ کر کے آپ نے اس کو اپنی جیب میں ، بٹوے میں پرس کے اندر رکھ لینا ہے۔ جب تک یہ چیزیں اور یہ کام آپ کرتے رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے رزق و روزی میں اضافہ کرتا رہے گا اور آپ جلد سے جلد مالدار ، امیر ، کروڑپتی ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




