محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ka gussa thanda karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب کے غصے کو ٹھنڈا کرنے کے لیے اس کو راضی کرنے کے لیے صرف 79 مرتبہ پڑھنا کافی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ:

محبوب کے غصے کو ٹھنڈا کرنے کے لیے اس کو راضی کرنے کے لیے صرف 79 مرتبہ یہ پڑھ لیں اور اس کا رزلٹ دیکھیں بعض اوقات لوگ کہتے ہیں کہ ہم سے بس کچھ غلطی ہوگی ہماری بھی غلطی تھی بس اس کو غصہ آ گیا غصے میں اس نے رابطہ ہی ختم کر دیا۔ اپنا نمبر ہی بند کر دیا اسی طرح بعض بھائی کہتے ہیں کہ ہم جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں بس باتوں باتوں میں کوئی ایسی باتیں کہ دی وہ غصہ ہوگئی اور ہر جگہ سے اس نے بلاک کر دیا ہے۔ اس کا غصہ کسی طرح بھی ٹھنڈا نہیں ہو رہا بتائیں ہم کیا کریں تو میں اکثر جب غصے میں کوئی آتا ہے تو اس کے غصے کو ٹھنڈا کرنے کے لیے یہ ایک خاص عمل دیتا ہوں۔ جس سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف کسی کا غصہ ختم کرنے کے لیے یہ والا عمل بہت فائدہ مند ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم  نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 79 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

والکاظمین الغیظ والعافین عن الناس واللہ یحب المحسنین

کسی بھی وقت یہ عمل کر سکتے ہیں لیکن سب سے بہترین وقت مغرب کا ہے۔ 79 مرتبہ مکمل پڑھنے کے بعد جس کا غصہ ختم کرنا ہے اس کی تصویر پر دم کر دیں۔ اس کے نمبر پر دم کر دیں اور پھر اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad