
خاص ٹائم میں یہ خاص وظیفہ کریں 100٪ گارنٹی والا وظیفہ ہے۔ 3 دن میں محبت آپ کی موٹھی میں ہو جاۓ گی۔ محبوب ہمیشہ آپ کا تابع دار رہے گا۔
یہ وظیفہ 3 دن بدھ، جمعرات اور جمعہ لگاتار کرنا ہے میں گارنٹی دیتا ہوں محبت آپ کو مل جاۓ گی۔ ۔ محبوب ہمیشہ آپ کا تابع دار رہے گا۔ یہ بہت سارے سوالات کا مجموعہ ہے۔
پہلا یہ کہ مفتی صاحب کوئی گارنٹی والا وظیفہ دیں کہ محبوب ہمارا ہو جاۓ۔ پھر کوئی کہتا ہے کہ کوئی خاص وظیفہ دیں تو یہ خاص ٹائم بھی ہے اور خاص وظیفہ بھی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پھر یہ بھی سوال زیادہ آتا ہے کہ مفتی صاحب کوئی ایسا عمل دیں کہ محبوب ہمیشہ کے لیے ہمارا ہو جاۓ اور اس کے دل و دماغ سے سب کچھ نکل جاۓ۔ اس کے لیے بھی یہ زبردست وظیفہ ہے۔ بہت سارے لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ ہمارا محبوب ہمارے تابع ہو جاۓ ہماری ہی ہر بات مانے ہمیں خود کال کرے خود تمام معملات ٹھیک کرے تو اس کے لیے بھی یہ وظیفہ ہے، صرف 3 دن یہ وظیفہ پورے یقین کے ساتھ کر لیں انشاءاللہ محبوب ہمیشہ آپ کی موٹھی میں رہے گا۔
یہ وظیفہ کرتے ہوئے آپ کو زیادہ سے زیادہ 1 گھنٹہ لگ جاۓ گا تو اگر آپ کو محبوب چاہیئے تو آپ کو محبوب کے لیے 1 گھنٹہ نکالنا پڑے گا۔ بہت ہی آسان اور بہت ہی خاص عمل ہے اور ایسے عمل بہت کم ملتے ہیں ان عملوں کی قدر کیا کریں اور عمل کو ضرور کیا کریں۔ گزشتہ دنوں بھی ایک بہن کا میسج آیا کہ میں آپ کے بتائے ہوے سب وظیفے کیا کرتی تھی پتہ نہیں کون سے وظیفے سے میرا کام ہو گیا اس لیے آپ سے بھی گزارش ہے کہ سب وظائف کیا کریں تاکہ آپ کو بھی فائدہ ہو سکے۔
جیسے ہم کسی ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں تو وہ ہمیں بہت سارے دائیاں دے دیتا ہے اور ان میں سے ہیمں پتہ ہی نہی چلتا کہ کون سی دوائی سے ہمیں آرام آ جاتا ہے۔ اسی طرح کسی نہ کسی وظیفے سے محبوب آپ کا ہو جاۓ گا۔ آپ کی محبت آپ کو مل جاۓ گی، آپ کا پیار آپ کو نصیب ہو جاۓ گا۔ ایک دفعہ میں نے پڑھا تھا کہ دو لوگوں میں صلاح کروا دینا سب سے بڑا صدقہ ہے۔ تو آپ کی محبت روٹھ گئی ہے تو ہم صلاح کروائیں گے۔
وظیفہ:
وظیفہ کرنے کا طریقہ کار:
یہ عمل آپ عصر کے وقت کرسکتے ہیں یا عشاء کی نماز کے فوری بعد۔ آپ نے وظیفے کے دوران بات نہیں کرنی کسی کے ساتھ بھی۔ عمل کرنے کے بعد آپ بات کر سکتے ہیں۔ جب نماز پڑھ کر فارغ ہو جائیں تو وہیں پر بیٹھ کر یا جگہ بدل بھی سکتے ہیں جہاں آپ بہتر سمجھیں وہاں یہ عمل کرنا ہے۔
بدھ جمعرات اور جمعہ ان تین دنوں میں آپ نے یہ عمل کرنا ہے ۔آپ نے اول آخر 3 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور پھر 786 مرتبہ یہ عمل کرنا ہے۔ اس کے محبوب کی تصویر پر پھونک مارنی ہے یا محبوب اور اس کی والدہ کا نام لکھ کر اس پہ دم کر دیں۔ محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کے پاس آ جاۓ گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





