دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din dolat ka khas amal-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے دن دولت کا خاص عمل۔ قرضوں سے نجات غیب کے خزانوں سے مدد۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جمعرات کے دن دولت کا خاص عمل۔ قرضوں سے نجات غیب کے خزانوں سے مدد۔ جمعرات کا دن بڑا ہی خاص دن ہوتا ہے اور اس دن کا جو سب سے خاص وقت ہے وہ عصر سے مغرب ہے۔ اس وقت میں مانگی ہوئی دعا قبول ہوتی ہے تو اگر آپ کے گھر کے اندر رزق کی تنگی ہے ، اگر آپ کا کاروبار ڈاؤن جا رہا ہے ، اگر آپ کی جاب نہیں ہے یا من پسند جاب نہیں مل رہی ہے یا آپ کو کسی بھی قسم کی پرابلم ہے تو ہر جمعرات پانچ سے گیارہ تسبیح یہ پڑھنا شروع کر دیں ان شاء اللہ آپ کو اپنے حالات خود سے بدلتے ہوئے نظر آئیں گے اور اگر قرضوں میں ہیں تو قرضوں سے نجات مل جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات کے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابرہیمئ کی پڑھیں جو نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ ایک تسبیح تیسرا کلمہ کی پڑھیں اور پانچ سے گیارہ تسبیح یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی آلہ سیدنا محمد وبارک وسلم

دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہیں اور نیت یہ کریں کہ میرے حالات بہتر ہو جائیں۔ میرے رزق و روزی میں برکت ہو جائے ، قرضوں سے نجات مل جائے ، گھر کے حالات ٹھیک ہو جائیں ، کاروبار بہتر ہو جائے۔ یہ نیت کر کے پڑھتے رہیں ان شاء اللہ پہلی جمعرات اثر نظر آئے گا۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad