محبت کے وظائفوظائف

Wazifa for unblock number-Mufti Bilal Qadri

گزشتہ کچھ دنوں سے محبت کے وظائف میں اس عمل کے بہت اچھے رزلٹ مل رہے ہیں۔ بلاک کو فوراً انبلاک۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

گُزشتہ کچھ دنوں سے محبت کے وظائف میں اس عمل کے بہت اچھے رزلٹ مل رہے ہیں۔ بلاک کیا ہے تو فوراً ان بلاک کرے گا۔ ناراض ہے فوراً راضی ہو جائے گا۔ رابطہ منقطع ہو گیا رابطہ دوبارہ شروع ہونے لگ پڑے گا۔ ایک عزیز تھے تو انہوں نے کہا آپ کو کیسے پتا لگتا ہے کہ کون سا وظیفہ زیادہ چلتا ہے تو میں نے کہا کہ جس وظیفے پر یا جس ویڈیو کے نیچے پوزیٹیو کمینٹ ہوں تو اس کا مطلب ہے کہ وہ لوگوں کو زیادہ فائدہ دے رہا ہے تو اگر آپ کا بھی محبت کا مسئلہ ہے کہ محبوب نے بلاک کیا ہوا ہے یا ناراض ہے یا بات نہیں کر رہا یا آپس کے اندر کوئی غلط فہمی ہے تو آپ بھی یہ والا عمل بتائے ہوئے طریقے سے کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے رات کے وقت کرنا ہے رات کے وقت جب آپ بستر کے اوپر لیٹ جائیں اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ کرنا ہے کہ بستر پہ لیٹیں باوضو اور بےوضو دونوں حالتوں میں آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں اگر خواتین پاک نہیں ہے پھر بھی باوضو ہو کے اس عمل کو کر لیں اور دائیں کروٹ پہ لیٹ سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے محبوب کی تصویر کو دیکھنا ہے۔ چاہے موبائل میں ہے اس کو دیکھتے ہوئے آپ نے 379 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

یامسخر سخرلی فلاں بحق ھو الرحمٰن الرحیم

اس کو آپ نے گیارہ رات تک لگاتار پڑھنا ہے۔ شروع میں تصویر کو دیکھ کر پڑھیں اس کے بعد پھر بےشک تصویر رکھ دیں۔ جس کی محبت حاصل کرنے کے لیے اس کو پڑھیں گے یہ اس کے دل میں آپ کے لیے محبت کو بڑھائے گا۔ محبت کے حوالے سے جو بھی مسائل ہیں بلاک کیا ہے تو ان بلاک کر دے گا۔ جب عمل 379 مرتبہ پورا ہو پھر تصویر نکالیں اس پر دم کریں اور اس کو تکیہ کے نیچے رکھ کے سو جائیں پہلی رات ہی رزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad