محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat mein sab sy ziyada asar karne wala wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبت کے اندر سب سے زیادہ جلد اثر کرنے والا خاص عمل۔ یاودود ، یاسلام محبت کی ایسی تڑپ کبھی نہ دیکھی ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محبت کے اندر سب سے زیادہ جلد اثر کرنے والا خاص عمل۔ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں۔ یا ودود ، یا سلام محبت کی ایسی تڑپ محبوب کے اندر دیکھیں گے کہ زندگی میں کبھی کسی کی محبت کی تڑپ ایسے آپ نے نہیں دیکھی ہوگی اور دو نام اللہ تعالیٰ کے یا ودود ، یا سلام کچھ ٹائم پہلے بھی میں نے یہ عمل گھر کے حوالے سے دیا تھا کہ گھر میں برکتیں آپس میں محبت اتفاق کیسے ہو جب یہ میں نے عمل دیا الحمدللہ اتنا پوزیٹیو ریسپانس آیا اتنا پوزیٹیو ریسپانس آیا کہ ہماری بہنوں نے کہا کہ الحمدللہ جب سے یہ عمل شروع کیا ہے ہمیں خود سے بہتری نظر آ رہی ہے گھر میں برکتیں ہو رہی ہیں ، لڑائیاں جھگڑے ختم ہو رہے ہیں ، میاں بیوی کے درمیان میں نااتفاقیاں ختم ہو رہی ہیں بچے اچھے ہو رہے ہیں تو یہی چیز پھر محبت کے حوالے سے بھی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ دو ٹائم ہیں اور یہ گیارہ دن کا عمل ہے۔ فجر سے مغرب اور مغرب سے رات سوتے وقت۔ " یاسلام " آپ نے فجر سے مغرب تک 1100 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

" یاودود " آپ نے مغرب کے بعد سے رات سوتے وقت تک 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد اس کی تصویر پر ، تصور پر دم کر دینا ہے۔ گیارہ مرتبہ آخر میں کہنا ہے یا ودود اس کے بعد اس کی تصویر پر ، تصور پر دم کر دینا ہے۔ پھر  گیارہ مرتبہ آخر میں ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں  علا حب فلاں " کہنا ہے۔ پہلے فلاں پر محبوب کا نام دوسرے پر اپنا نام لینا ہے۔ اس کے بعد تصویر پر دم کرنا ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا کر کے آپ نے سو جانا ہے۔ اگلے دن پھر آپ نے اسی طرح شروع کرنا ہے لیکن اگلے دن میں اب آپ نے کیا کرنا ہے کہ صبح  "یا ودود " پڑھیں گے۔ شام کو ” یا سلام " پڑھیں گے۔ پھر اس سے اگلے دن آپ نے کیا کرنا ہے کہ صبح ” یا سلام " 1100 مرتبہ  پھر ” یاودود " 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس طرح اس کو تبدیل کرتے رہیں گے اور ان شاء اللہ اپنی محبت کے اندر تبدیلی بھی آپ خود سے دیکھ لیں گے ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad