
بسم الل الرحمن الرحیم ! السلام و علیکم! اس آرٹیکل میں آپ کے لئے بہت ہی خاص عمل لے کر آئے ہیں. جو بہت سارے لوگون کی ضرورت ہے aulad hone ka wazifa. اس حوالے سے بہت سارے لوگ ہم سے رابطہ کرتے ہیں کہ ہم بہت علاج کر چکے ہیں. لیکن کوئی اولاد نہیں ہو رہی. تو انشائ اللہ اس آرٹیکل میں آپ سے نہیت ہی چھوتا عمل شئیر کرنے جا رہے ہیں. جس کو چند دن کرنے سےجن کو سائنس نے بھی بے اولاد قرار دیا ہو گا گا، انشاء اللہ اللہ کے حکم سے سال بھر میں ان کی اولدد ہو جائے گی.
ایسی بے اولاد کواتین جنہیں سائنس نے بھی لا علاج قرار دیا ہو. خواتین میں بہت سارے مسائل ہوتے ہیں. جو کہ اولاد نہ ہونے کا سبب بن سکتے ہیں. ایسی خواتین جن کو ماہواری کے حوالے سے مسئلہ ہو. جن کو Menses کے حوالے سے مسئلہ ہو. بعض خواتین کے ہارمونز متاچر ہوتے ہیں.بچہ دانی کے سائز کے مسائل یا پھر بانچ پن کا مسئلہ ہوتا ہے.
چند دن پہلے ایک خاتون نے ہم سے رابطہ کیا کہ ہم نے لاکھوں روپے خرچ دئیے ہیں. ناجانے ہمارے نصیب میں اولاد ہے یا نہیں. ڈاکٹروں نے لاعلاج قرار دے دیا ہے. تو انشاء اللہ آپ اس عمل کو کریں. لاکھوں لوگوں نے اس سے فائدہ اٹھایا ہے.
بالکل آ سان سا آدھی لائن کا وظیفہ ہے.
aulad hone ka wazifa وظیفہ:
اَللَّھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدِِ اَستَغفِرُاللہَ العَظِیم
مرد بھی اس وظیفے کو پڑھیں اور خواتین بھی پڑھیں. اور اس عمل کو کثرت سے پڑھیں.
aulad hone ka wazifa وظیفہ کیسے کریں؟
اس درود میں استغفار بھی ہے. تو اس درود کو کثرت سے پرھیں. جتنا زیادہ پڑھ سکتے ہیں پڑھیں. اگر آپ چالیس سال سے بھی بے اولاد ہیں. تو انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کو اولاد سے نوازے گی. آپ بھی اس عمل کو کریں اور خود اس درود کی کرامات دیکھ لیں.
اس عمل کو دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کریں تاکہ انھیں بھی اس سے فائدہ ہو. اور اللہ آپ کو اجر بھی دیں گے انشاءاللہ.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.





