
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبت کا یہ عمل جب بھی دیا ہے 100٪ رزلٹ ملا ایک بار یہ عمل لازمی کیجئے۔ محبت کے بہت سارے عمل ہیں لیکن میرے پاس زیادہ تر جو لوگ آتے ہیں وہ یہی بتاتے ہیں کہ اس عمل کو کرنے سے ہمیں محبت مل گئی تو اگر آپ بھی محبت کے حوالے سے پریشان ہیں اور بہت سارے وظائف ، دعائیں ، تعویزات کر چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو ایک بار یہ عمل کریں ان شاء اللہ پھر رزلٹ آپ خود بتائیے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعرات یا اتوار سے عمل شروع کرنا ہے۔ گیارہ دن کا عمل ہے۔ اول و آخر سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ آپ نے 786 مرتبہ روزانہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
اس عمل کو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں بس کوشش کریں کہ گیارہ دن لگاتار یہ وظیفہ کر لیں۔ رات سوتے وقت اس کی تصویر کے اوپر دم کر دیں اور پھر اس کا رزلٹ ان گیارہ دنوں میں ان شاء اللہ آپ خود بتائیں گے۔ پڑھتے رہیں اور نیت رکھیں کہ فلاں کی محبت چاہیے ، فلاں سے شادی کرنی ہے اس کو اپنی مٹھی میں کرنا ہے۔ نیت کر کے عمل کو کریں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





