رزق کے وظائفوظائف

Dolat sy maalamal hone ka Darood Sharif-Mufti Bilal Qadri

مالا مال کر دینے والا خاص درود شریف۔ چند دنوں میں رزلٹ دیکھیں۔ دولت مند ، کروڑپتی ہو جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

مالا مال کر دینے والا خاص درود شریف۔ چند دنوں میں رزلٹ دیکھیں۔ دولت مند ، کروڑپتی ہو جائیں۔ اگر آپ کو کسی چیز کی کمی ہے ، اولاد کی کمی ہے ، مال کی کمی ہے ، برکتوں کی کمی ہے مثلاً کسی بھی چیز کی آپ کو کمی ہے۔ وہ کمی کسی بھی طرح سے دور نہیں ہو رہی ہے تو اس کے لئے یہ درود شریف بہت زیادہ پاورفل ہے۔ آپ کی زندگی کی ہر کمی ایسے پوری ہو جائے گی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے ایک تسبیح فجر کے بعد درود شریف کی پڑھنی ہے۔ اگر آپ دن میں ایک تسبیح پڑھیں تب بھی پڑھ سکتے ہیں۔ آپ فجر کے بعد پڑھتے ہیں یا مغرب کے بعد پڑھتے ہیں فجر سے آپ 9:00 بجے تک کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں مغرب کے بعد 9:00 بجے تک آپ کسی وقت بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اکیس دن تک آپ لگاتار پڑھیں اور ان شاء اللہ جیسے ہی آپ کو رزلٹ ملنا شروع ہو جائیں گے ان شاء اللہ امید ہے کہ آپ اس عمل کو زندگی بھر نہیں چھوڑیں گے۔ اس عمل سے پہلے بھی آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھ لینا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔

اللھم لک الحمد کما انت اھلہ فصل علی محمد کما انت اھلہ وافعل بنا ما انت اھلہ فانک اھل التقوٰی واھل المغفرۃ

پڑھ کر اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کریں جس چیز میں اضافہ چاہتے ہیں۔ مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ،  کاروبار میں اضافہ چاہتے ہیں تو مانگتے جائیں اللہ تعالیٰ آپ کی اس چیز کو بڑھاتا چلا جائے گا اور اتنا مالا مال ہو جائیں گے کہ ہر کوئی آپ کی قسمت پر ، نصیبوں پر رشک کرے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad