محبت کے وظائفوظائف

Shohar biwi or mehboob ki narazgi khatam karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

شوہر ، محبوب ، بیوی کا غصہ۔ ناراضگی ختم کرنے کا انتہائی چھوٹا پاورفل عمل۔ عمل کی طاقت خود دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

شوہر ، محبوب ، بیوی کا غصہ۔ ناراضگی ختم کرنے کا انتہائی چھوٹا سا پاورفل عمل۔ عمل کی طاقت خود دیکھیں گے۔ جب میں آپ کو عمل بتلاؤں گا تو آپ کہیں گے ہاں اتنا چھوٹا سا عمل لیکن جب آپ اس کی طاقت خود دیکھیں گے تو حیران رہ جائیں گے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعرات ، جمعہ یا ہفتہ ان تین دنوں میں سے کسی بھی دن آپ نے عمل شروع کرنا ہے اور روزانہ آپ نے یہ اللہ کا نام پڑھنا ہے اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یارؤف

کم از کم 786 مرتبہ آپ نے اس عمل کو پڑھنا ہے اور اس سے زیادہ جتنا پڑھیں گے اتنا فائدہ ہوگا۔ سارا دن کام کاج کر رہے ہیں پڑھتے جائیں ، وضو بے وضو پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ بس پڑھتے جائیں تھوڑی تھوڑی دیر بعد محبوب کی تصویر پر ، تصور میں دم کرتے جائیں۔ بلاک کیا ہوا ہے ان بلاک کر دے گا۔ پہلے دن ہی آپ کو رزلٹ ملے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad