
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یہ وظیفہ / اسمِ اعظم محبت میں بہت طاقت رکھتا ہے۔ ایک بار عمل ضرور کریں کبھی مایوس نہیں ہوں گے اور یہ عمل قرآن پاک کی دو آیات ہیں رسولِ خدا ﷺ نے فرمایا تھا کہ اللہ تعالیٰ کے اسمِ اعظم ان دو آیتوں میں ہیں اور ان کو پڑھ کر جو مانگا جائے اللہ تعالیٰ عطا فرماتے ہیں۔ اچھا یہ وہ دو آیتیں ہیں کہ جو میرے اعمال میں سب سے پہلے وائرل ہوئی تھی اور بہت زیادہ لوگوں نے کہا کہ میں نے یہ کام کیا ہو گیا محبوب کی کال آگئی اس نے بات کرنا شروع کر دی۔ وہ شادی کے لیے راضی نہیں تھا۔ تین سال سے بلاک کیا ہوا تھا اس عمل کو کرنے کے بعد فوراً ان بلاک کیا تو دو آیتیں یہ ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے اس کے بعد یہ دو آیتیں 111 مرتبہ پڑھنی ہیں۔ ان کو ملا کے پڑھیں دعا کریں تصویر پر دم کریں اور پھر اس کا رزلٹ خود دیکھ لیجیئے ضرور عمل کیجئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





