محبت کے وظائفوظائف

Best wazifa for unblock number-Mufti Bilal Qadri

محبوب سے ابھی ان بلاک ہونا ہے۔ ہمیشہ اس کو مٹھی میں رکھنا ہے۔ بس یہ پڑھیں اور اس کی تصویر پر دم کریں اور رزلٹ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب سے ابھی اسی وقت ان بلاک ہونا ہے ہمیشہ اس کو مٹھی میں رکھنا ہے۔ بس یہ پڑھیں اس کی تصویر پہ دم کریں اور رزلٹ دیکھیں۔ اگر تصویر پہ دم کریں گے تب بھی فائدہ ہوگا لیکن سب سے بڑا فائدہ تب ہو گا جب آپ کے محبوب کا نمبر آپ کی موبائل سکرین پر کھولا ہو چاہے جس نام سے بھی آپ نے نمبر سیف کیا ہوا ہے نمبر نکالنا ہے نکالنے کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پھر گیارہ مرتبہ ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لینا ہے اس کے بعد 300 مرتبہ یہ والا وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

وعنت الوجوہ للحی القیوم

یہ پڑھنے کے بعد پھر گیارہ مرتبہ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ آخر میں پھر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد دعا کیجیئے گا اس کے نمبر پر دم کیجیئے۔ یہ وظیفہ فوراً ان بلاک ہونے کے لیے ، فوراً اس کو راضی کرنے کے لیے ، فوراً اس سے کوئی بات منوانے کے لیے کرنا ہے۔ تین ، سات یا گیارہ دن لگاتار کرنا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad