
بسم اللہ الرحمن الرحیم! السلام و علیکم! آج ہم یک خاص دعا/ وظیفہ Dua For Buying House گاڑی، گھر وغیرہ خریدنے کے لئے وظیفہ کے بارے میں بتائیں گے جوکہ کافی لوگوں کی ضرورت ہے. گزشتہ کچھ دنوں پہلے میرے پاس ایک بھائی آئے. ان کا ایک مسئلہ تھا وہ یہ کہ گاڑی لینا چاہتے تھے. انہوں نے بتایا کہ تقریباََ لاکھ ڈیڈ لاکھ روپے کے لئے ہمارا سودہ رکا ہوا ہے اور ہو نہیں پہا رہا.گاڑی بیچنے والا ضد پر اڑا ہوا تھا. مجھے وہ گاڑی پسند بھےی ہے اور میں خریدنا چاہتا ہوں. مجھے کوئی ایسا عمل بتائیں کہ جس ریٹ پر میں کہہ رہا ہوں. وہ اس ریٹ پر آمادہ ہو جائے.وہ خود بھی گاڑی لیتے ہیں اور اسے ٹھیک کروا کر آگے سیل کر دیتے ہیں.
تو وہ چاہ رہے تھے کہ خود بھی کچھ مارجن رکھ لیں.تو میں نے ان کے ساتھ یہ عمل شیئر کیا. انہوں نے تین دن کے بعد آ کر مجھے بتایا کہ ان کا سودا ہو گیا اور گاڑی ساتھ لے کر آئے.
Dua For Buying House & Car etc یہ عمل کن لوگوں کے لئے ہے؟
ایسے ہی بہت سارے لوگ گاڑی، مکان، پلاٹ وغیرہ خرید کر پھر آگے سیل کرنے کا کام کرتے ہیں.اور ایسے ہی ہم لوگ مارکیٹ بازارمیں جاتے ہیں کوئی چیز خریدنے تو اکثر چیزوں کا ریٹ معلوم نہیں ہوتا. تو دکاندار ریٹ زیادہ کر کے بتاتے ہیں. اگر آپ یہ وظیفہ کر کے جایئں گے تو یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ وہ آپ کو ریٹ زیادہ بتا دے.تو جو ریٹ ہو گا چیز کا انشاء اللہ وہی آپ کو ملے گا.
آج کا وظیفہ ہم آپ کو بتارہے ہیں. اگر آپ مکان، گاڑی، یا پلاٹ وغیرہ کی خرید وفروخت کا کام کرتے ہیں. بیچنا یا خر یدنا چاہتے ہیں. اور آپ کسی بھی چیز کو سستا خریدنا چاہتے ہیں. اگر آپ نے گاڑی رینٹ پر بھی لینی ہے. تو آج کا وظیفہ آپ ہی کے لئے ہے.
Dua For Buying House & Car etc وظیفہ:
کیسے اور کتنی مرتبہ پڑھیں؟
جب بھی آپ کسی چیز کا سودا کرنے لگیں. اس سے پہلے آپ اس عمل کو کریں.
یہ وظیفہ آپ نے کم از کم 313 مرتبہ سودا کرنے کے لئے جانے سے پہلے کرنا ہے. اور جب سودا کرنے نکلیں تو راستے میں یہ پڑھتے ہوئے جائیں. اور جب پہنچ جائیں تو وہاں بھی دل میں پڑھتے رہیں. یہ کرنے سے انشاء اللہ آپ دیکھئے گا کہ سودا کرنے والے کے چاہنے کے باوجود بھی آپ کو نقصان نہیں ہو گا. اس عمل وطیفہ کو خود بھی کریں اور اپنے دوست احباب سے بھی شیئر کریں.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.





