
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
حروف مقطعات سے اپنے محبوب کو ہمیشہ کے لیے اپنی مٹھی میں کریں۔ بس صرف نام لکھنا کافی ہے حروف مقطعات کس کو کہتے ہیں۔ حروفِ مقطعات وہ حروف ہیں جن کو صرف اللہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے کہ ان کے کیا معنی ہیں حروفِ مقطعات کو جب آپ اپنی محبت ، پیار کے لئے کریں گے تو آپ کو اس کا معجزہ نظر آئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ یہ جو حروفِ مقطعات ہیں یہ آپ کوشش کریں اگر لکھ سکتے ہیں تو لکھ لیں آسان ہے۔ اگر نہیں لکھ سکتے تو یہ لکھے ہیں ان کو سیف کر لیں۔
آپ نے کیا کرنا ہے کہ یہ حروفِ مقطعات آپ لکھ سکتے ہیں تو لکھیں اس کا فائدہ ہوگا نہیں لکھ سکتے تو آپ نے اس پیج کا پرنٹ نکلوا لینا ہے۔ پرنٹ نکلوانے کے بعد بیک سائٹ کریں جو خالی سائٹ ہوگی۔ لال مارکل لینا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور بیک سائٹ پر آپ نے لال مارکل سے پہلے چاروں کونوں پر 786 لکھنا ہے اور درمیان میں آپ نے ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " لکھنا ہے۔ اتنا سا آپ نے لکھنا ہے لکھنے کے بعد اس کو آپ نے اپنے پاس سنمبھال کے رکھ لینا ہے۔ بٹوے میں رکھ سکتے ہیں ، جیب میں رکھ سکتے ہیں ، رات کو تکیے کے نیچے رکھ کے سو سکتے ہیں اور اس کا ایسا رزلٹ ملے گا جب تک یہ پیپر لکھا ہوا آپ کے پاس ہوگا آپ کی محبت آپ سے دور کہیں نہیں جا سکتی تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔





