محبت کے وظائفوظائف

Muhabbat ka sab sy behtreen amal-Mufti Bilal Qadri

محبت کا ایسا خاص عمل جو صرف 7 سے 11 دن تک کیا جاتا ہے۔ محبت ایسی کہ سب رشک کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محبت کا ایسا خاص عمل جو صرف سات سے گیارہ دن تک کیا جاتا ہے۔ محبت ایسی کہ سب آپ کی محبت پہ رشک کریں۔ خاص کر رشتہ داروں میں سب کہیں گے کہ یار محبت دیکھنی ہے تو ان کی دیکھو اگر محبت کرنی ہے تو ایسی کرنی ہے۔ اگر محبت ہو تو ایسی ہو ورنہ نہ ہو۔ تو اگر آپ بھی ایک ایسی محبت دیکھنا چاہتے ہیں کہ جو مُعجزاتی ہو تو آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے اور یہ سات سے گیارہ دن کرنا ہے کوشش کریں جمعرات یا اتوار سے آپ اس عمل کو شروع کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب بھی عمل کرنا ہے 300 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے کوئی بھی وقت آپ لے لیں فجر کے بعد پڑھ لیں۔ عصر کے بعد پڑھ لیں۔ مغرب کے بعد سوتے وقت کا کوئی بھی آپ ٹائم لے لیں۔ دن میں دو تین مرتبہ آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

حم لاینصرون سبحان اللہ القادر القاہر القوی الکافی قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں

یہ 300 مرتبہ پڑھنے کے بعد محبوب کی تصویر کے اوپر دم کر دیجئے۔ ان شاء اللہ سات سے گیارہ میں رزلٹ آپ کو مل جائے گا۔ ضرور عمل کیجیئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad