رزق کے وظائفوظائف

Raaton raat crorepati hone ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

چند دنوں میں آپکی زندگی خوشحال ہو جائے گی۔ دولت خوب ملے گی۔ راتوں رات کروڑپتی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

چند دنوں میں آپ کی زندگی خوشحال ہو جائے گی دولت خوب ملے گی راتوں رات کروڑپتی ، مالدار ، امیر ہو جاؤ گے کہ لوگ آپ کی دولت کی ، آپ کے پیسوں کی ، آپ کی چیزوں کی مثال دیں گے کہ اس بندے کے پاس کچھ نہ تھا ہم سے مانگتا پھرتا تھا اور آج اللہ تعالیٰ نے اتنا عطا کر دیا ہے کہ لوگوں کے اوپر لوٹاتا ہے اور اس کے پاس دولت ختم نہیں ہوتی۔ اس عمل کا کوئی مخصوص وقت نہیں ہے یعنی یہ نہیں ہے کہ آپ نے تین دن کرنا ہے ، سات دن کرنا ہے بلکہ اس عمل کو کچھ عرصہ لگاتار کرتے رہیں۔ خواتین جن دنوں میں پاک نہیں ہیں ان دنوں میں نماز وغیرہ تو نہیں پڑھنی لیکن یہ عمل وہ کر سکتی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب بھی یہ عمل کریں گے اس سے پہلے اور آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس عمل کو کرنے کے آپ کے پاس تین ٹائم ہیں۔ فجر کی نماز کے فوراً بعد تین تسبیح پڑھنی ہیں۔ تین تسبیح مغرب اور تین تسبیح رات سوتے وقت پڑھنی ہیں۔

وھو الغفور الرحیم ھو الرحمٰن الرحیم ھو الحی القیوم

فجر کی نماز کے فوراً بعد تین تسبیح ” وھو الغفور الرحیم " کی پڑھیں گے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اور پھر اسی طرح تین تسبیح مغرب کی نماز کے بعد ” هو الرحمن الرحیم ” کی پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اور رات سوتے وقت بستر پر لیٹ کر پھر تین تسبیح ” ھو الحی القیوم " کی پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ ۔ بس یہ تین عمل زندگی میں شامل کر لیں۔ اس کے علاوہ کوئی بھی عمل ، وظائف نہ کریں یہ پورے دن کے لیے آپ کو کافی ہوں گے کچھ عرصہ لگاتار یہ عمل کرتے رہیں ان شاء اللہ زندگی بدلتی ہوئی اپنی آنکھوں سے آپ کو خود دیکھیں گے۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad