
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب رُوٹھ گیا ہے۔ ہر جگہ سے بلاک کر چکا ہے کسی صورت راضی نہیں ہو رہا بس یہ وظیفہ کریں اور معجزہ دیکھیں۔ یہ وظیفہ گیارہ دن کا ہے اور اس وظیفے کو جمعرات یا اتوار سے شروع کرنا ہے۔ اس کے تین ٹائم ہیں پہلا ٹائم صبح سے عصر تک ہے۔ دوسرا ٹائم عصر سے مغرب تک ہے اور تیسرا ٹائم مغرب سے لے کے رات سونے تک کا ہے۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ اس وظیفے کو پڑھ سکتے ہیں۔ پاکی ناپاکی ، وضو بےوضو ہر حالت میں پڑھ سکتے ہیں۔
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پہلا ٹائم صبح جب اُٹھیں۔ ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح " استغفار " کی پڑھنی ہے۔ ایک تسبیح ” تیسرا کلمہ ” پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے کم از کم 500 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یاودود ” پڑھنا ہے۔ عصر سے پہلے مکمل کر کے آپ نے پھر محبوب کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
دوسرا ٹائم جیسے ہی عصر کی نماز پڑھیں اُس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز میں پڑھتے ہیں۔ پھر آپ نے صرف عصر سے مغرب کے درمیان میں 786 مرتبہ ” یابدوح " پڑھنا ہے جیسے ہی مغرب کا ٹائم ہو گا۔ محبوب کی تصویر پر آپ نے دم کر دینا ہے۔ پھر مغرب کی نماز پڑھیں اس کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پھر آپ نے 786 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام "یاقابض” پڑھنا ہے۔ جب تک آپ سو نہ جائیں بس سوتے ہوئے آخر میں محبوب کی تصویر کے اوپر دم کریں اور اس کی تصویر کو تکیے کے نیچے رکھیں اور سو جائیں۔ چاہے تصویر موبائل میں ہے چاہے پرنٹ شکل میں ہے۔ بس گیارہ دن آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے اور وظیفہ کرنے کے دوران آپ نے محبوب سے ایک قدم پیچھے ہٹ جانا ہے اور پھر اس کا رزلٹ ہمیشہ کے لیے آپ کے سامنے ہوگا تو ضرور عمل کیجیئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




