
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ان شاء اللہ! مانگی آپ کی ہر دعا اللہ تعالیٰ قبول فرمائے گا۔ ہر مراد ، ہر حاجت آپ کی پوری ہوگی۔ رزق ، دولت کی بارش ہو جب آپ نے اپنے ہاتھ دعا کے لئے اٹھانے ہیں تو آپ نے دعا سے پہلے 41 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔ فرض نماز کے بعد کچھ ٹائم ایسے ہوتے ہیں جن میں دُعائیں قبول ہوتی ہیں۔ اگر آپ ان ٹائموں کو دیکھ لیں تو اس ٹائم دعا کریں گے تو آپ کو ڈبل فائدہ ہوگا جیسے تہجد کا وقت ہے جس وقت اللہ تعالیٰ خود آسمانی دنیا پہ آتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ ہے کوئی مانگنے والا کہ میں اُسے عطا کروں۔ نمبر دو فجر کی نماز کے بعد اور سورج نکلنے سے پہلے کا وقت ہے۔ نمبر تین جمعہ کا پورا دن دُعا کی قبولیت کا دن ہوتا ہے۔ نمبر چار بارش کے وقت دعا قبول ہوتی ہے۔ نمبر چار جب اللہ تعالیٰ کا خوف آتا ہے اور جسم کانپتا ہے تو اس وقت دعا قبول ہوتی ہے تو ان میں سے جو بھی وقت ملے یا جس وقت بھی آپ نے دعا کے لیے ہاتھ اُٹھائے ہیں تو آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد صرف اکتالیس مرتبہ یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ 41 مرتبہ پڑھ کر دعا کیجئے گا۔ ہر وہ کام جو اٹکا ہوا ہے ، حل نہیں ہو رہا ، ناممکن نظر آ رہا ہے تو وہ سب کام ہو جائیں گے یا آپ چاہتے ہیں کہ یار یہ میرا کام جلد سے جلد ہو جائے تو یہ پڑھ کر دعا مانگیں آپ کی ہر منت ، حاجت ، مراد پوری ہو گی۔ دعا میں چاہے اولاد مانگیں ، پیسہ مانگیں ، رزق مانگیں ، گھر مانگیں ، گاڑی مانگیں جو جو مانگتے جائیں گے اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں کو بھرتا جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





