محبت کے وظائفوظائف

Sirf 10 mint ka amal -mufti bilal

محبوب کا نام ہتھیلی پر لکھ لیں۔ مٹھی بند کریں۔ یہ عمل صرف 10 منٹ کریں۔ محبوب ہمیشہ کیلئے آپ کی مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمة اللہ:

آج کا عمل محبت کے حوالے سے بہت ہی  بہت ہی خاص عمل ہے اور آپ نے مٹھی بند کرنی ہے تو وہ مٹھی کے بیچ میں آجائے باہر نہ ہو۔ صرف محبوب کا نام لکھنا ہے باقی اور کچھ بھی نہیں لکھنا ہے لکھنے کے بعد مٹھی بند کرنی ہے  اور یہ عمل آپ نے دس منٹ کرنا ہے یعنی ایسا عمل ہے کہ دس منٹ  آپ کے لگ جائیں گے دس منٹ کرنا ہے مٹھی بند رہے اور جب عمل پورا ہو جائے آپ نے اپنی مٹھی کو کھولنا ہے دم کر دینا ہے انشاءاللہ آپ کا محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں ہو جائے گا ہنڈرٹ پرسنٹ  بہت ہی خاص عمل ہے اور اس کی تفصیل اسی آرٹیکل میں بھی شیئر کروں  گا آپ سے چھوٹی سی گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ کار:

آپ نے کرنا کیا ہے اپنے محبوب کا نام لکھنا ہے۔ لکھنے کے بعد آپ نے اپنی مٹھی کو بند کر لینا ہے۔ مٹھی کو آپ نے بند کرنے کے بعد اول آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ نماز والا درود شریف پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے چار سو چودہ (414) مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی

 

پڑھتے رہے اس کو اور آپ نے ہاتھ بھی ہوا میں اٹھائی رکھنا ہے جب آپ نے  چار سو چودہ کا عدد پورا کرلیں گے۔ تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھ لیا پڑھنے کے بعد ہاتھ کھولنا ہے۔

تین دن  ، سات دن ، گیارہ دن رات سوتے وقت یا عصر کی نماز کے  بعد کر لیں انشاءاللہ مٹھی میں وہ آپ کی ہمیشہ کے لیے آجائے گا اور جیسا آپ چاہیں گے  ویسا کرے گا۔ شادی نہیں کر رہا تو خود شادی پر راضی ہو گا۔ بلاک کیا تو انشاء اللہ ایک دو دن کے اندر تو وہ آپ کو ان بلاک کر دے گا۔ باقی اس کے ساتھ آپ اپنے مسائل سیٹ کریں کیونکہ بہت سارے لوگ کہتے ہیں مفتیٰ صاحب انبلاک تو کر دیا ہے لیکن بات نہیں کر رہا تو اس کا مطلب عمل نے فائدہ دیا ہے اور  اب  بات آپ کسی طریقے سے کریں اور اگر بات کر رہا وہ تو رات کو ٹھیک بات کر رہا جیسے صبح بات نہیں  کر رہا تو بھئی میں لب گورو تو ہو نہیں کہ اتنا آگے تک جاؤں اور آپ کو پوری پوری میں سیٹنگیں کرا کے دینے والا تو ہے نہیں۔  تو آپ نے جو بھی مسائل اس کو خود حل کریں

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

One Comment

  1. اآسلام و علیکم مفتی صاحب ۔میرا سوال یہ ہے کے میں جانوروں کا ڈاکٹر ہوں میرا کام بند ہو جاتا ہے اگر کہیں سے اللّه اللّه کرواؤں تو کام چل جاتا ہے پھر بند ہو جاتا ہے بھوت عرصے سے یہ مثلا چل رہا ہے کوئی مکمل حل کر سکتے ہیں آپ تو مہربانی ہو گی اپکی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad