
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
چار رمضان المبارک ایک تسبیح دولت خود بخود چل کر آپ کے پاس آئے گی صرف ایک دن میں کروڑپتی ہو جاؤ جیسے ہمارا ایک سیگمنٹ ہے جس میں ہم نے آپ کو پچھلے شعبان کے مہینے میں بھی پورے دنوں کے وظائف شیئر کیئے ان شاء اللہ رمضان کا بھی ہر روز ایک وظیفہ آپ کے سامنے ضرور شیئر کریں گے تاکہ ایک دن کے وظیفے سے آپ کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو اور اگلے دن پھر آپ کا جو بھی مقصد ہے ، حاجت ہے ، رزق ہے اس کے لئے کرنا چاہتے ہیں وہ آپ ایزیلی کر سکیں تو جیسے تین رمضان کے وظائف شیئر کر چکے ہیں۔ آج چار رمضان اور اس کا وظیفہ شیئر کرنے جا رہا ہوں اگر آپ چاہتے ہیں ایک دن میں کروڑپتی ہو جائیں۔ اگر چاہتے ہیں ایک دن میں حاجات پوری ہو جائیں تو رمضان کی چار تاریخ کو یہ عمل آپ نے لازمی کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آج رمضان المبارک کی چار تاریخ ہو گئی ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایک دن میں کروڑپتی ہو جائیں۔ رمضان کے ان چند دنوں کے اندر زیادہ سے زیادہ رحمت برکتیں سمیٹ لیں دولت اور رزق سے ، پیسے سے مالا مال ہو جائیں۔ آپ کی تمام حاجات پوری ہو جائیں ، دلی مرادیں پوری ہو جائیں تو آج ہی ایک چھوٹا سا پاورفل عمل کر لیں ان شاء اللہ زندگی آپ کی سور جائے گی چار رمضان المبارک کا وظیفہ یعنی چوتھے روزے کو بھی کر سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ کسی بھی دن اس عمل کو کر سکتے ہیں عمل آپ کی سکرین کے اوپر آگیا ہے۔
اول آخر 9 مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے اب کرنا یہ ہے کہ سہری کرنے کے بعد سے آپ نے یہ پڑھنا شروع کر دینا اور لا تعداد مرتبہ پڑھنا ہے جب شروع کرنے لگیں گے پہلے9 مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے اگر بیچ میں وقفہ کریں گے تو پھر جب شروع کریں گے پھر آپ نو مرتبہ درود شریف پڑھیں گے اور پھر افطاری پر بیٹھ کر وہاں آپ نے اس عمل کو مکمل کرنا ہے اور افطاری سے پہلے پہلے نو مرتبہ درود شریف پڑھ کر وہیں اپنی فیملی کے ساتھ بیٹھ کے دعا کریں جو بھی حاجات ہیں مانگ لیں جو رزق مانگنا ہے مانگ لیں جو مانگنا چاہتے ہیں مانگ لیں رب کی ذات اس ٹائم آپ کو عطا کر دے گی انتہائی ایزی عمل ہے ضرور کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





