دنوں کے وظائفوظائف

Hafta ky din beshumar dolat hasil karny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے دن معجزہ نما وظیفہ آپ حیران ہوں گے۔ رزق اتنا کہا سے آرہا ہے۔ پیسہ ہی پیسہ گھر آنے لگے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن معجزہ نما وظیفہ یعنی ایسا وظیفہ جس سے معجزہ ہو جائے گا۔ آپ حیران ہوں گے ، اتنا رزق کہاں سے آ رہا ہے۔ پیسہ ہی پیسہ گھر آنے لگے گا۔ حیران ہوں گے کیونکہ معجزہ کس کو کہتے ہیں ناممکن کو یعنی وہ چیز جو ناممکن ہے ، جیب میں ایک روپیہ بھی نہیں ہے دولت پیسہ کہاں سے آ جائے گا۔ جب آئے گا تو انسان زیادہ حیران رہ جاتا ہے لیکن اللہ تعالیٰ نے خود فرمایا: کہ میں ایسی ایسی جگہوں سے رزق دیتا ہوں جو انسان کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا اور اللہ تعالیٰ بغیر حساب و کتاب کے رزق عطا کرتا ہے آج نہیں ہیں حالات لیکن ہم یہ سوچتے ہیں کہاں سے پیسہ آئے گا؟ کیسے آئے گا؟ یہ سوچنا ہمارا کام نہیں ہے ہمارا کام یہ ہے کہ اللہ کی وہ تسبیحات وہ اسمِ اعظم وہ نام ان سے مدد لیں جس سے اللہ کی ذات خوش ہوتی ہے۔ یہ تسبیح مجھے سب اعمال سے زیادہ پسندیدہ ہے اور اس کو جو انسان پڑھتا ہے اپنی زندگی کا حصہ بناتا ہے کم از کم روزانہ فجر اور مغرب میں ایک ایک تسبیح پڑھے۔ اللہ تعالیٰ اس کے نصیبوں کو کھول دیتا ہے لیکن آپ نے اس کو ہفتے والے دن پانچ سو مرتبہ پڑھنا ہے دن بھر میں پڑھ سکتے ہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تو سارا دن آپ نے پڑھنا ہے صبح ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی درود پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے۔

saturday dua for money

ان شاء اللہ دل بھی سکون میں ہو جائے گا۔ اللہ بے حساب رزق بھی ضرور نصیب فرمائے گا ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad